ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

قیصرانی

لائبریرین
بہنا :بھیا کیوں رو رہے ہو؟؟؟
little-boy-crying-7090d7.jpg


بھیا : سوچ رہا ہوں میری بہن اتنی بڑی ہو گئی ہے اب اماں تمھاری شادی کر دیں گی :(

بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا

vikings.png


میں نے کہیں نہیں جانا آپ کو چھوڑ کر بھیاااااااااااااااا پلیززززززززززز نا
اوہ خدایا، ہاؤ ویری سوئیٹ
 

ماہی احمد

لائبریرین
بہنا :بھیا کیوں رو رہے ہو؟؟؟
little-boy-crying-7090d7.jpg


بھیا : سوچ رہا ہوں میری بہن اتنی بڑی ہو گئی ہے اب اماں تمھاری شادی کر دیں گی :(

بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا

vikings.png


میں نے کہیں نہیں جانا آپ کو چھوڑ کر بھیاااااااااااااااا پلیززززززززززز نا
:):):):)
 

لاریب مرزا

محفلین
زبردست!! تصاویر کا انتخاب بہت عمدہ!! اور تبصرے لاجواب!! بہت خوب ناعمہ بہنا!! اس تصویری کہانی کو پڑھ کر بہت لطف آیا اور پیاری سی مسکان تمام وقت لبوں پر کھیلتی رہی۔
ایک دفعہ پھر، شاندار شراکت!!
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
زبردست!! تصاویر کا انتخاب بہت عمدہ!! اور تبصرے لاجواب!! بہت خوب ناعمہ بہنا!! اس تصویری کہانی کو پڑھ کر بہت لطف آیا اور پیاری سی مسکان تمام وقت لبوں پر کھیلتی رہی۔
ایک دفعہ پھر، شاندار شراکت!!
شکریہ لاریب. اس وقت تصویری کہانیوں میں سب سے خوبصورت کہانی تھی یہ میں جب بھی دوبارہ دیکھتی ہوں تو مجھے اپنا بچپن یاد آ جاتا ہے..
 
Top