ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بھیا آجاؤں ہم دونوں کھیلتے ہیں :)
ہاں آ جاؤ
388465_212492712160078_100001980531878_451801_941953673_n.jpg




میں بھاگوں گی تم مجھے پکڑو نا :)
389872_211478502261499_100001980531878_449350_529736096_n.jpg



یہ پکڑ لیا چلو ذرا ناک لڑاؤ اب :)
388553_211475545595128_100001980531878_449340_1869571200_n.jpg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
چلو آؤ میں میں تم کو گانا سناتا ہوں:)
390741_211477058928310_100001980531878_449345_1474323035_n.jpg

ہاں پھر ہم مجھے مجھے چندا ماموں والی پوئم پر پرفام کرنا بھی سکھائیں گے نا؟؟؟
بھیا : ہاں نا سکھاتا ہوں
391046_210197069056309_100001980531878_446958_1397465113_n.jpg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاؤ سویت یو آر مائی لولی بھیا :)
392240_210179935724689_100001980531878_446927_1465198347_n.jpg


آپ میری ساری باتیں مانتےہیں بھیا آئی لو یو :)
385500_211479845594698_100001980531878_449353_1402177731_n.jpg

اس لئے کہ کان ادھر کرو بتاؤں
392320_210784982330851_100001980531878_448036_964150976_n.jpg

تم میری بہنا ہو پاگل :)
ہی ہی ہی چلو ایک پوز دو میں تمھاری تصویر بناتا ہوں :)
یہ ٹھیک ہے بھیا ؟؟
392320_210198342389515_100001980531878_446964_964200261_n.jpg


ہاہاہاہا فِٹ ہے یہاں تو میری بہن ایشوریہ سے بھی خوبصورت لگ رہی ہے :)
بہنا: ہاں نا تو ایشوریہ میرے سامنے کیا ہے؟؟ِ؟؟
388835_211478985594784_100001980531878_449351_819365713_n.jpg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہنا :بھیا کیوں رو رہے ہو؟؟؟
little-boy-crying-7090d7.jpg


بھیا : سوچ رہا ہوں میری بہن اتنی بڑی ہو گئی ہے اب اماں تمھاری شادی کر دیں گی :(

بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا

vikings.png


میں نے کہیں نہیں جانا آپ کو چھوڑ کر بھیاااااااااااااااا پلیززززززززززز نا
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بھیا : پر ماما بابا کہتے ہین جب بیٹیاں بڑی ہو جائیں تو ان کی شادی ہو جاتی ہے :(
چلو بھیا ہم ماما بابا کے گھر سے چلے جاتے ہیں کہیں اور :roll:
380867_210179832391366_100001980531878_446923_2035009886_n.jpg


ارے پگلی ماما بابا کے چھوڑ کے ہم نے کہاں جانا ہے بھلا ؟؟
377349_210179949058021_100001980531878_446928_2091518856_n.jpg


چل تو چپ کرمجھے مسکرا کے دکھا فٹا فٹ
377956_212492732160076_100001980531878_451802_1321796541_n.jpg


یہ ہوئی نا بات :)

منہ دھو کے آ شاباش ہم گانا سنتےہیں بیٹھ کے :)

پھر پرانے دن بھی یاد کریں گے،،،،،
 

شمشاد

لائبریرین
vikings.png


میں نے کہیں نہیں جانا آپ کو چھوڑ کر بھیاااااااااااااااا پلیززززززززززز نا[/quote]

جانا تو پڑے گا چاہے رو کر جاؤ چاہے ہنس کر جاؤ۔
------------------------------------------------------------------------
بہت ہی خوبصورت کہانی ہے بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں، بہت ہی خوبصورت کیپشن ہیں۔
keep it up. میری طرف سے ایک آئسکریم کھا لینا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top