ایک گلاب

تیشہ

محفلین
جرمنی والے ہی کھاتے ہونگے نہ میں جرمنی میں تھوری ہوں؟ :p
مجھے گوبھی پسند نیہں ،
 

شمشاد

لائبریرین
او ہو بھئی اس اگر ڈیر سارا ادرک ملا کر گوبھی گوشت پکایا جائے تو بہت لذیذ بنتی ہے۔ آپ آزما کر اور کھا کر تو دیکھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہیں تو ہر وہ چیز پسند ہے جو پکی پکائی مل جائے اور خود سے نہ پکانی پڑے، کیوں ٹھیک ہے ناں؟
 

ماوراء

محفلین
میں اللہ کے فضل سے سب کچھ بنا لیتی ہوں۔ لیکن پکا پکایا کھانا کھانے میں مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔ اور وہ بھی امی کا۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
میں اللہ کے فضل سے سب کچھ بنا لیتی ہوں۔ لیکن پکا پکایا کھانا کھانے میں مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔ اور وہ بھی امی کا۔ :p

او ہو، سب کچھ بنانا آتا ہے :lol: :lol: :lol:
شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ بنانا آتا ہے ؟
اگر بنا بھی لو تو کتنے افراد کے لیئے کافی ہو گا ؟
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں پھر ایسا کر لیں کہ آپ پیزا بھیج دیں، میں آپ کو گوبھی گوشت پکوا کر بھیجوا دوں گا۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
میں کھانے والی ہر چیز بنا لیتی ہوں۔ اوٹ پٹانگ چیزیں میں نہیں بناتی۔ :p

آملیٹ کھانے والی نہیں تو کیا سجانے والی چیز ہے؟ اور یہ اوٹ پٹانگ میں کیسے شامل ہو گیا؟

ہاں مرغی کے انڈے کی آملیٹ بہت اچھی بنا لیتی ہوں۔ یہیں سے سیکھی ہے۔ :p
شتر مرغ کا انڈا میں نے کبھی نہیں بنایا۔۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں یہ تم کون سی دنیا میں رہتی ہو کہ آج تک شتر مرغ کا انڈہ نہیں دیکھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو انڈے کی بات چھوڑو، یہ بتاؤ شتر مرغ بھی دیکھا ہے کہ اس کی بھی تصویر ہی دیکھی ہے؟

اگر ایسا ہی ہے تو چڑیا گھر کی سیر کر آؤ اور ہاں جانے سے پہلے یہ پوچھ لینا کہ وہاں کوئی پنجرہ خالی ہے، (اگر ہوا تو واپس آنے کی کوئی ضرورت نہیں)
 

ماوراء

محفلین
جی ، ٹی وی پر دیکھا ہوا ہے۔ :wink:
چڑیا گھر تو گئی ہی نہیں کبھی۔ اسی ڈر سے نہیں جاتی کہ کوئی آپ جیسا(جو مجھے جانور سمجھ بیٹھے)کہیں مجھے وہیں ہی نہ رکھ لے۔ :oops: :cry:
 

ماوراء

محفلین
shoiab safdar نے کہا:
ماوراء نے کہا:
چڑیا گھر تو گئی ہی نہیں کبھی۔ اسی ڈر سے نہیں جاتی کہ کوئی آپ جیسا(جو مجھے جانور سمجھ بیٹھے)کہیں مجھے وہیں ہی نہ رکھ لے۔ :oops: :cry:
لو یہ کہانی ہے!!!!!

ارے نہیں شعیب صاحب، یہاں تو ہر دن نئی کہانی ہوتی ہے۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
تو اچھا ہے ناں روز ہی نئی کہانی پڑھنے کو ملے۔ اب روز روز ایک ہی کہانی کو کوں پڑھے، بور نہیں ہو جائے گا ایک ہی کہانی کو پڑھنے والا۔
 

ماوراء

محفلین
ہاں نا۔۔۔اسی لیے میں ہر روز نئی نئی کہانیاں بناتی ہوں۔ ورنہ یہ بلیک اینڈ وائٹ لائف۔۔۔کیسے گزرے گی۔ :cry: :?
 
Top