ایک کھلا خط

شمشاد

لائبریرین
جب کھاؤ گی کم تو ہوں گے ہی۔

ابھی تو کہہ رہی تھیں کہ اگلی بھی چلی گئی اور ابھی کہہ رہی ہو میرے پاس ہے۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا کرو کہ آنے والی راستے کو کھلا رہنے دو اور جانے والے پر جال لگا دو تا کہ جا نہ سکے۔
 
Top