ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

اے خان

محفلین
لڑکی کو لڑکے کی آخرت کی بڑی پرواہ تھی صبح نماز کیلئے الارم سیٹ کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی
 
سید عمران

مگر لڑکی کو اپنی آخرت کی کوئی پرواہ نہ تھی تبھی نامحرم لڑکے کے ساتھ پینگیں بڑھا رکھی تھیں!!!
 
آخری تدوین:
Top