ایک عورت ایک کہانی

نیلم

محفلین
یہ میں نے کب کہا
میں نے تو یہ کہا کہ باہر والے صرف ذہین ہوتے ہیں بس
جبکہ پاکستان والے سب کچھ ہوتے ہیں ایک ہی پکیج میں:p
شکر ہے یہ بیان سُن کے ہماری جان میں جان آئی:D
واقعی باہر کے ملکوں میں بچے معصوم ہوتے ہیں
لیکن بڑے ہوتے ہی ہاہاہاہاہاہا:D
 
فاتح

لائبریرین
اچھا اور ہمیں تو یہ بھی نہیں معلوم کے نواز شریف کی بیٹی کانام مریم ہے:D
پھر تو تمھیں یہ بھی معلوم نہیں ہو گا کہ کیپٹن صفدر اس کے شوہر کا نام ہے جو نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کے دوران وزیر اعظم کا اے ڈی سی تھا اور مریم کو کالج لے کر جانے اور واپس لانے کا بھی ذمے دار تھا۔ اور اس سے مریم نے اپنی مرضی سے شادی کی تھی۔
ہے نا معلوماتی پوسٹ
اب بتاؤ۔۔۔ تمھیں بھی یہ کاپی پیسٹ سٹوری مریم صفدر یا مریم نواز شریف کی نہیں لگتی؟
 
ہممممم واقعی میں معلوم نہیں تھا بھائی """
ہممممم وزن تو بہت ہے آپ کی بات میں :D
 
یہ ایک بہت بڑا سچ ہے
اور ہمارے ہاں ہر ایک خاندان میں ہوتا ہے
کہ اس طرح کرنے والی لڑکی اور لڑکے کو قبول تو کر لیا جاتا ہے
لیکن بعد میں ان کی اولاد سزا کی ٖحقدار ٹھہرتی ہے
اس کا بہترین حل یہ ہے کہ ماں باپ کو بھی اپنی اولاد کے معاملے میں کچھ لچک رکھنی چاہیئے
غلط بات غلط ہی ہوتی ہے۔۔ اس میں اگر تھوڑی سی لچک دے دی تو وہ زیادہ تباہی کی طرف جائے گی ۔
 
فاتح

لائبریرین
غلط بات غلط ہی ہوتی ہے۔۔ اس میں اگر تھوڑی سی لچک دے دی تو وہ زیادہ تباہی کی طرف جائے گی ۔
غلط بات غلط۔۔۔ کس مذہب کس قانون کے تحت غلط؟
ایک نیا دھاگا کھول لیجیے اس ڈسکشن کے لیے کہ پسند کی شادی غلط ہے یا درست اور کس قانون کس مذہب کے تحت غلط ہے
یہ بھی گفتگو ہو جائے گی وہاں کہ بالغ مرد و عورت پر ماں باپ کس مذہب اور کس قانون کے تحت جبراً اپنی مرضی تھوپ کر ان کی زندگیاں عذاب بناتے ہیں
 
باباجی

محفلین
غلط بات غلط ہی ہوتی ہے۔۔ اس میں اگر تھوڑی سی لچک دے دی تو وہ زیادہ تباہی کی طرف جائے گی ۔
میرے بھائی گھر سے بھاگ کر شادی کرنا لچک نا دینے کا ہی نتیجہ ہوتا ہے
لچک کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ پیار سے سمجھانا چاہیئے
نا سمجھے تو سمجھیں کہ مرضی اسی کی کرنی پڑے گی
 
Top