ایک سنسنی خیز اطلاع

12953_1218649078992_1611846980_593913_8295234_n.jpg

عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو!!!
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی آج اعلان ہو گیا ہے کہ حج مورخہ 26 نومبر کو اور عید 27 نومبر بررز جمعہ منائی جائے گی۔
 
ابھی ابھی خبر آئی ہے کے حکومتِ پاکستان کو نامعلوم فون نمبر سے ایک پیغام ملا ہے 28 اور 29 نومبر پاکستان کی تاریخ میں بہت ہی خون خرابے کے دن ہونگے جو ساری دنیا کے لیئے ایک مثال بن جائیں گے۔
۔
۔
۔
۔
۔
ہمارے لوگ پورے پاکستان میں الصبح سورج نکلتے ہی اپنے ہتھیاروں اور اوزاروں کے ساتھ ملک کے کونے کونے میں پھیل جائیں گے۔
۔
۔
۔
۔
سورج نکلتے ہی پورے پاکستان میں ایک ایک گلی میں خون کی ندیاں بہیں گی اور
اور
اور
ایک بھی بکرا یا گائے نہیں بچے گی ۔ میری طرف سے سب کو پیشگی بقر عید مبارک:laughing:
شروعاتی مراسلہ پڑھنے پر میں نے ارادہ کرلیا تھا کہ آپ کی رپورٹ کرنی ہے
۔
۔
۔
۔
لیکن نیچے بکرے نے آپ کو بچا لیا :)
 
Top