ایک سعودی بینک میں خلیفہءسوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آج بھی کرنٹ اکاونٹ ہے

خرم انصاری

محفلین
رب اغفر لی
”اغفر“ پر ”ل“ نہیں آئے گا۔
بھئی سخاوت کے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر حاتم طائی ہیں
ہمارے پیارے آقا کریم ﷺ کی شان میں کسی نے کیا خوب کہا ہے:
ترے جود و کرم کا کوئی اندازہ کرے کیونکر
ترا اک اک گدا فیض و سخاوت میں ہے حاتم سا
-------------ذوق نعت-----------​
 
ہمارے پیارے آقا کریم ﷺ کی شان میں کسی نے کیا خوب کہا ہے:
ترے جود و کرم کا کوئی اندازہ کرے کیونکر
ترا اک اک گدا فیض و سخاوت میں ہے حاتم سا
-------------ذوق نعت-----------​
بے شک سرکار دوعالم نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم دنیا کی ہر خوبی میں سب سے بڑھ کر ہیں۔
 
bilal260

محفلین
یہ خبر پڑھ کر سوچ رہا ہوں کہ کوئی پراپرٹی خریدوں اور اسے جولیئس سیزر کے نام سے رجسٹر کرا لوں۔ پھر اس کے منافع کے لئے اس کے نام پر بینک اکاؤنٹ بھی کھول لوں۔

اگر آپ کو سیزر پسند نہیں تو کوئی اور تاریخی شخصیت تجویز کریں جس کے نام پر میں یہ کام کر کے سرخرو ہو سکوں۔
زبردست کمنٹ ہیں آپ کے یہ جولیئس سیزر کو ہے؟
 
خرم انصاری

محفلین
بے شک سرکار دوعالم نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم دنیا کی ہر خوبی میں سب سے بڑھ کر ہیں۔
واہ! کیا خوب فرمایا ہے میرے اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ تعالیٰ نے:
تيرے تو وَصف عيب تناہي سے ہيں بَري
حيراں ہُوں ميرے شاہ ميں کيا کيا کہوں تجھے
------------حدائق بخشش-------------​
 
جاسمن

مدیر

جزاک اللہ۔
 
Top