ایک سعودی بینک میں خلیفہءسوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آج بھی کرنٹ اکاونٹ ہے

لئیق احمد نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 7, 2015

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اور تشکیک والوں کیلئے کیسی شیرنگ ہے؟ عثمان
     
  2. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    دیکھوں میرا تمہارے ساتھ کچھ لینا دینا نہیں میرے تبصرے کو تمہاری ضرورت نہیں آج کے بعد مہربانی کرکے میرا پیچھا چھوڑدو،
    لکم دینکم ولیدین۔
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اگر شرح سود مثبت ہو تو ہوتا ہے :)
     
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    پبلک میں عجیب و غریب تبصرے کرنا چھوڑ دیں، آپکا پیچھا اپنے آپ چھوٹ جائے گا :)
     
  5. خرم انصاری

    خرم انصاری محفلین

    مراسلے:
    161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    رب اغفر لی
    ”اغفر“ پر ”ل“ نہیں آئے گا۔
    ہمارے پیارے آقا کریم ﷺ کی شان میں کسی نے کیا خوب کہا ہے:
    ترے جود و کرم کا کوئی اندازہ کرے کیونکر
    ترا اک اک گدا فیض و سخاوت میں ہے حاتم سا
    -------------ذوق نعت-----------​
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بے شک سرکار دوعالم نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم دنیا کی ہر خوبی میں سب سے بڑھ کر ہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 3
  7. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    زبردست کمنٹ ہیں آپ کے یہ جولیئس سیزر کو ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. خرم انصاری

    خرم انصاری محفلین

    مراسلے:
    161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ! کیا خوب فرمایا ہے میرے اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ تعالیٰ نے:
    تيرے تو وَصف عيب تناہي سے ہيں بَري
    حيراں ہُوں ميرے شاہ ميں کيا کيا کہوں تجھے
    ------------حدائق بخشش-------------​
     
    • زبردست زبردست × 1
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,244
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    Gaius Julius Caesar
     
    • زبردست زبردست × 2
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,261
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جزاک اللہ۔
     

اس صفحے کی تشہیر