تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

آداب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
The_Real_Mona_Lisa__s_smile_by_GhostNighty.jpg
کم از کم ہمارے استاد جی کے ساتھ تو ایسا مذاق نہ کریں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
میں ایک بہت خوبصورت اور حسین بھوت ہوں، جب میں پیدا ہوا تو میرے ماں باپ نے ہمارے پورے قبیلے میں سب سے فخر سے کہاتھا کہ ہمارا بیٹا پورے قبیلے کے تمام بھوتوں اور چڑیلوں میں سب سے زیادہ خوبصورت ڈراؤنا ہے۔

بہت سرسری سا تعارف کروایا ہے آپ نے جناب، ہم سے کیا پردہ کچھ تو کھلیے :oops:
 
شمشاد

لائبریرین
:rollingonthefloor:اور کیا مگر یہ صرف میں خود کہتی ہوں کوئی اور نہ کہے مجھے :p
صرف عینی کو حق ہے کہ وہ اپنے آپ کو چڑیل کہے۔ خبردار جو کسی اور نے عینی کو چڑیل کہا تو۔ ہاں صرف چڑیل ہی اپنے آپ کو چڑیل کہہ سکتی ہے۔ میں نے ٹھیک کہا ناں عینی کہ کوئی اور تمہیں چڑیل نہ کہے۔
 
عینی شاہ

محفلین
صرف عینی کو حق ہے کہ وہ اپنے آپ کو چڑیل کہے۔ خبردار جو کسی اور نے عینی کو چڑیل کہا تو۔ ہاں صرف چڑیل ہی اپنے آپ کو چڑیل کہہ سکتی ہے۔ میں نے ٹھیک کہا ناں عینی کہ کوئی اور تمہیں چڑیل نہ کہے۔
بسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس اب آپ بھی نہ کہیں نا :atwitsend:
 
موجو

لائبریرین
خوش :devil3:
آمدید
جناب بھوت
امید ہے کہ آپ کے آنے سے ہم اپنے خوف پر قابو پانا سیکھیں گے۔
 
Top