تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

عمراعظم

محفلین
خوش آمدید حسین بھوت صاحب۔۔البتہ تصویروں میں تو آپ بڑے بد شکل لگ رہے ہیں۔شایدآپ کے ہاں خوبصورتی کا معیار بدصورتی ہی ہو؟
 
آداب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
The_Real_Mona_Lisa__s_smile_by_GhostNighty.jpg
بھئی بھوت پہلے یہ تو فائنل کرلو کہ تم بھوت ہو یا بھتنی۔یا بھوتوں میں تذکیروتانیث کا کوئی فرق نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:laughing:
 
کھود عندازا لغالو۔
a-woman-ghost-appeared-from-a-well.jpg
اوہ۔۔۔۔

اس بھوت کی جنس میں تو بڑا تضاد پایا جاتا ہے یارو۔
یہ پیدا ہوا تھا ہوئی نہیں تھی، اور اس نے شناخت کے لیئے جو پینٹگ دکھائی ہے وہ کنوئیں سے نکلنے والی ایک بھوتنی کی ہے پر دِکھتی وہ خوشی کے موقع پر شریک ہونے والوں کی جنس سے ہے۔
 

الشفاء

لائبریرین
حاحاحاحا۔۔۔ ۔۔حاحاحاحا۔۔۔ ۔۔حاحاحاحا۔۔۔ ۔۔حاحاحاحا۔۔۔ ۔۔حاحاحاحا۔۔۔ ۔۔حاحاحاحا

ارے۔۔۔ یہ حسین بھوت تو حلوے والی "ح" سے ہنستا ہے۔ وہ بھی حلق سے نکال کر۔۔۔ اب تو اردو محفل پہ اردو عربی دونوں کی ترویج ہو گی۔ تجوید کے ساتھ۔۔۔

خوش آمدید۔۔۔
 
میں ایک بہت خوبصورت اور حسین بھوت ہوں، جب میں پیدا ہوا تو میرے ماں باپ نے ہمارے پورے قبیلے میں سب سے فخر سے کہاتھا کہ ہمارا بیٹا پورے قبیلے کے تمام بھوتوں اور چڑیلوں میں سب سے زیادہ خوبصورت ڈراؤنا ہے۔
ghost_council_of_orzhova_by_velinov-d5moyq4.jpg

:haha: :khoobsurat::dontbother:
یہ کیا واہیات ہے، بھئی میرے خیال میں تو ایسی اوچھی حرکتیں اردو محفل فورم میں نہیں ہونی چاہییں، یا پھر یہ بھوت بننے والے صاحب یا صاحبہ جو بھی ہیں اپنا درست تعارف پیش کریں اور پھر بے شک بھوت اور جنات کے حوالے سے اردو ادب میں اضافے کا کام کرتے رہیں، ہم بھی شوق سے ساتھ دیں گے۔
ایک مخلصانہ مشورہ شمشاد صاحب کو یہ دوں گا کہ ”حسین بھوت“ کے بجائے کوئی اور لفظ لکھ دیں ، کیونکہ لفظ حسین ہرکوئی ح کے زبر کے ساتھ نہیں پڑھے گا، اگر کسی نے پہلی نظر میں اسے حُسین پڑھ لیا تو اسے کتنا دکھ ہوگا، اس نام کے ساتھ بلاتفرقہ بازی سب مسلمانوں کی محبتیں وابستہ ہیں، معاف کرنا بھوت بھیا یا بہن! یہ آپ کو نام رکھتے وقت از خود سوچنا چاہیے تھا۔
سختیِ کلام پر بہت بہت معذرت خواہ ہوں۔
 
Top