مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

شمشاد

لائبریرین
منصور بھائی محفل میں جتنے بھی شادی شہدا ہیں سب سے نصیحت لے لیں، مستقبل قریب میں کام آئیں گی۔
 
قیصرانی

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی اور زیک۔ آپ دونوں کے تجربے اور آراء میرے لئے بہت قیمتی ہیں

شکریہ ماوراء کہ ایک اور زبردست گانا بہم پہنچایا
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:D نہیں یہ اپریل فول نہیں ہے ۔ :D

ویسے اپریل فول آرہا کچھ سوچیں کس کو کیا بنایا جائے :p

nakhroooo.gif

مجھے تو پچھلے سال کا اپریل فول نہیں بھولتا۔ :(
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تاریخ پکی ہو گئی کہ ابھی بھی زیرِ غور ہی ہے؟
پلان کچھ ایسا بن رہا ہے کہ اسی ماہ نکاح فون پر ہو جائے گا تاکہ پیپر ورک ہو سکے۔ اس کے بعد چکر اگلے ماہ یعنی اپریل
:shock: ہر ہفتے نئی تبدیلیاں۔۔ مجھے تو ڈر ہے کہ کہیں آخر میں۔۔۔۔۔۔۔(آگے کچھ کہنے کی ہمت نہیں۔ :D )
 
تیشہ

محفلین
:D یہ ہر ہفتے کی تبدلیاں کچھ ٹھیک نہیں ہوتیں :D ، اس سے پہلے لڑکی والوں کا فیصلہ تبدیل ہو چھوٹے بھیا بس اب کر لیں جھٹ پٹ ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:D نہیں یہ اپریل فول نہیں ہے ۔ :D

ویسے اپریل فول آرہا کچھ سوچیں کس کو کیا بنایا جائے :p

nakhroooo.gif

مجھے تو پچھلے سال کا اپریل فول نہیں بھولتا۔ :(

لو مجھے تو بھول بھلا گیا ۔ تمھیں کیوں یاد ہے ؟ :D اب کے کچھ ملکر سوچتے ہیں ۔ :wink:
 
ظفری

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
پلان کچھ ایسا بن رہا ہے کہ اسی ماہ نکاح فون پر ہو جائے گا تاکہ پیپر ورک ہو سکے۔ اس کے بعد چکر اگلے ماہ یعنی اپریل

انشاءاللہ سب بہتر ہوگا ۔ ہر کام میں تھوڑی بہت تو پیچیدگی ہوتی ہے ۔۔ مگر اس میں بھی اللہ کی مصلحت پوشیدہ ہوتی ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:D نہیں یہ اپریل فول نہیں ہے ۔ :D

ویسے اپریل فول آرہا کچھ سوچیں کس کو کیا بنایا جائے :p

nakhroooo.gif

مجھے تو پچھلے سال کا اپریل فول نہیں بھولتا۔ :(

لو مجھے تو بھول بھلا گیا ۔ تمھیں کیوں یاد ہے ؟ :D اب کے کچھ ملکر سوچتے ہیں ۔ :wink:

باجو اسے اس لیے یاد ہے کہ اس نے “ دانشکدہ“ سے دانشمندیاں سیکھ لی ہیں۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
اہل محفل سے درخواست ہے کہ جیسے ہی قیصرانی تاریخ بتا دیں، محفل کی جانب سے ایک عدد نئی 32ی خرید کے انہیں تحفے میں پیش کی جائے۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:D نہیں یہ اپریل فول نہیں ہے ۔ :D

ویسے اپریل فول آرہا کچھ سوچیں کس کو کیا بنایا جائے :p

nakhroooo.gif

مجھے تو پچھلے سال کا اپریل فول نہیں بھولتا۔ :(

لو مجھے تو بھول بھلا گیا ۔ تمھیں کیوں یاد ہے ؟ :D اب کے کچھ ملکر سوچتے ہیں ۔ :wink:
مجھے بہت اچھی طرح یاد ہے۔ سب سے برا اپریل فول تھا۔
ہاں یہ ٹھیک رہے گا۔ مل کر کچھ سوچتے ہیں۔ شرارتی ذہن تو آپ کا ہے کچھ شرارت سوجھی تو مجھے بتا دینا۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:D یہ ہر ہفتے کی تبدلیاں کچھ ٹھیک نہیں ہوتیں :D ، اس سے پہلے لڑکی والوں کا فیصلہ تبدیل ہو چھوٹے بھیا بس اب کر لیں جھٹ پٹ ۔ :p
آپ نے تو بات ہمت کر کے کہہ ہی ڈالی۔
ویسے قیصرانی بابا ذرا جلدی سے شادی کر لیں۔ مجھے خبر ملی ہے کہ (محفل میں) آجکل کسی اور کا شادی کرنے کا موڈ ہو رہا ہے۔ اور ہم ایک وقت میں دو دو ڈھولکیاں نہیں رکھ سکتے۔ :lol:
 
Top