مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:D نہیں یہ اپریل فول نہیں ہے ۔ :D

ویسے اپریل فول آرہا کچھ سوچیں کس کو کیا بنایا جائے :p

nakhroooo.gif

مجھے تو پچھلے سال کا اپریل فول نہیں بھولتا۔ :(

لو مجھے تو بھول بھلا گیا ۔ تمھیں کیوں یاد ہے ؟ :D اب کے کچھ ملکر سوچتے ہیں ۔ :wink:

باجو اسے اس لیے یاد ہے کہ اس نے “ دانشکدہ“ سے دانشمندیاں سیکھ لی ہیں۔ :wink:
دانشمندیاں کس سے سیکھتی۔ وہاں کوئی << دانش >> ہے ہی نہیں۔ :(
:D
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
اہل محفل سے درخواست ہے کہ جیسے ہی قیصرانی تاریخ بتا دیں، محفل کی جانب سے ایک عدد نئی 32ی خرید کے انہیں تحفے میں پیش کی جائے۔ :wink:
سکول، کالج کے زمانے میں ہم نے جب کوئی پارٹی یا کسی کو گفٹ پوری کلاس کی طرف سے دینا ہوتا تھا۔۔۔ تو ہم چندہ اکٹھا کرتے تھے۔ آپ بھی ایسا ہی کریں پوری محفل سے پیسے جمع کر کے ایک عدد بتیسی قیصرانی کو گفٹ کر دیں۔ ساری عمر دعائیں دیں گے۔ :p :D
 
شمشاد

لائبریرین

مجھے بہت اچھی طرح یاد ہے۔ سب سے برا اپریل فول تھا۔
ہاں یہ ٹھیک رہے گا۔ مل کر کچھ سوچتے ہیں۔ شرارتی ذہن تو آپ کا ہے کچھ شرارت سوجھی تو مجھے بتا دینا۔ :wink:

اچھا تو سارا مدعا باجو پر ڈال دیا اور خود بری ہو گئیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:D نہیں یہ اپریل فول نہیں ہے ۔ :D

ویسے اپریل فول آرہا کچھ سوچیں کس کو کیا بنایا جائے :p

nakhroooo.gif

مجھے تو پچھلے سال کا اپریل فول نہیں بھولتا۔ :(

لو مجھے تو بھول بھلا گیا ۔ تمھیں کیوں یاد ہے ؟ :D اب کے کچھ ملکر سوچتے ہیں ۔ :wink:

باجو اسے اس لیے یاد ہے کہ اس نے “ دانشکدہ“ سے دانشمندیاں سیکھ لی ہیں۔ :wink:
دانشمندیاں کس سے سیکھتی۔ وہاں کوئی << دانش >> ہے ہی نہیں۔ :(
:D

دانش نہیں ہے تو کیا ہوا، دانشکدہ تو ہے ناں۔
 
بدتمیز

محفلین
قیصرانی نے کہا:
پلان کچھ ایسا بن رہا ہے کہ اسی ماہ نکاح فون پر ہو جائے گا تاکہ پیپر ورک ہو سکے۔ اس کے بعد چکر اگلے ماہ یعنی اپریل

اوئے بزرگان دین نے تمہارے کان نہیں کھینچے؟ :shock:

ہاہاہاہا دیکھ لینا دوسری طرف نہ جانے کون ہو اور قبول کر بیٹھو :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اہل محفل سے درخواست ہے کہ جیسے ہی قیصرانی تاریخ بتا دیں، محفل کی جانب سے ایک عدد نئی 32ی خرید کے انہیں تحفے میں پیش کی جائے۔ :wink:
سکول، کالج کے زمانے میں ہم نے جب کوئی پارٹی یا کسی کو گفٹ پوری کلاس کی طرف سے دینا ہوتا تھا۔۔۔ تو ہم چندہ اکٹھا کرتے تھے۔ آپ بھی ایسا ہی کریں پوری محفل سے پیسے جمع کر کے ایک عدد بتیسی قیصرانی کو گفٹ کر دیں۔ ساری عمر دعائیں دیں گے۔ :p :D

نہیں یہاں پر ساری محفل سے چندہ جمع کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، یہاں پر چند ایک مخیر حضرات ہیں، وہی کافی ہیں خرچہ برداشت کرنے کے لیے۔
 
وہ کون کون ہیں۔؟ :lol:
 
ماوراء

محفلین
آخر وہ وقت آ ہی گیا۔۔۔ جس کا انتظار قیصرانی کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی تھا۔​

جی ہاں۔۔۔قیصرانی دو دن بعد پاکستان پہنچ رہے ہیں۔​

منصور، میری دعا ہے کہ آپ خیر و خیریت سے جائیں اور آئیں۔ اور جس کام کے لیے جا رہے ہیں وہ بھی بہت اچھے طریقے سے نمٹ جائے۔ اور ہاں ۔۔۔ میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔ واپسی پر ایک اور تھریڈ کھول کر مبارک دیں گے انشاءاللہ۔ :D
میری ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
کیا واقعی؟ اگر یہ سچ ہے تو بہت خوشی کی بات ہے۔

جانے سے پہلے سارا پروگرام، بلکہ اپنا شادی کارڈ یہاں چھاپ جائیے گا۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:D نہیں یہ اپریل فول نہیں ہے ۔ :D

ویسے اپریل فول آرہا کچھ سوچیں کس کو کیا بنایا جائے :p

nakhroooo.gif

مجھے تو پچھلے سال کا اپریل فول نہیں بھولتا۔ :(

لو مجھے تو بھول بھلا گیا ۔ تمھیں کیوں یاد ہے ؟ :D اب کے کچھ ملکر سوچتے ہیں ۔ :wink:
مجھے بہت اچھی طرح یاد ہے۔ سب سے برا اپریل فول تھا۔
ہاں یہ ٹھیک رہے گا۔ مل کر کچھ سوچتے ہیں۔ شرارتی ذہن تو آپ کا ہے کچھ شرارت سوجھی تو مجھے بتا دینا۔ :wink:

سچی سے سوچو سوچو کچھ تو سوچو ۔ میرا بڑا دل ہے بہت دن ہوئے کوئی شرارت نہیں کی :(
 
تیشہ

محفلین
تو ولیمے پر کونسا میرے من پسند پکوان پک بن رہے تھے ۔ :? :( کھیر ہوتی تو بھی سوچتی ۔ آلو بخارے کی چٹنی ہوتی تو سوچتی نا ۔
پتا نہیں چھوٹے بھیا نے ولیمہ بھی کرنا ہے کہ نہیں :p کیا پتا اک اک کپ چائے کی پیالی ملتی یا کوک ۔ :?
 
نہیں باجو وہ ولیمہ پینا کب کا ختم ہو گیا، اب کھاتے ہیں۔
 
اچھا۔۔۔ میں آج ہی دماغ کو اپنے سر میں ڈال کر کچھ سوچتی ہوں۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، وہ گانا آتا ہے۔۔۔۔

ویر میرا گھوڑی چَڑیا۔۔۔۔۔؟؟

اب وہ گانا گانے کا وقت آ گیا ہے۔ :D
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تو ولیمے پر کونسا میرے من پسند پکوان پک بن رہے تھے ۔ :? :( کھیر ہوتی تو بھی سوچتی ۔ آلو بخارے کی چٹنی ہوتی تو سوچتی نا ۔
پتا نہیں چھوٹے بھیا نے ولیمہ بھی کرنا ہے کہ نہیں :p کیا پتا اک اک کپ چائے کی پیالی ملتی یا کوک ۔ :?

نہیں باجو وہ ولیمہ پینا کب کا ختم ہو گیا، اب کھاتے ہیں۔

کب ختم ہوا ؟ اور اب کیا شروع ہوا ہے ؟
مجھے اک مدت ہو رہی ہے پاکستان نہیں گئی اس لئے کچھ پتا نہیں ۔ :?
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، وہ گانا آتا ہے۔۔۔۔

ویر میرا گھوڑی چَڑیا۔۔۔۔۔؟؟

اب وہ گانا گانے کا وقت آ گیا ہے۔ :D

دیساں دا راجہ میرے بابل دا پیارا
امبڑی دے دل دا سہارا نی ویر میرا کھوڑی چڑھیا

بس اتنا ہی آتا ہے۔

قیصرانی کو اپنا شادی کارڈ یہاں چھاپ لینے دو پھر کچھ ٹپے لکھوں گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تو ولیمے پر کونسا میرے من پسند پکوان پک بن رہے تھے ۔ :? :( کھیر ہوتی تو بھی سوچتی ۔ آلو بخارے کی چٹنی ہوتی تو سوچتی نا ۔
پتا نہیں چھوٹے بھیا نے ولیمہ بھی کرنا ہے کہ نہیں :p کیا پتا اک اک کپ چائے کی پیالی ملتی یا کوک ۔ :?

نہیں باجو وہ ولیمہ پینا کب کا ختم ہو گیا، اب کھاتے ہیں۔

کب ختم ہوا ؟ اور اب کیا شروع ہوا ہے ؟
مجھے اک مدت ہو رہی ہے پاکستان نہیں گئی اس لئے کچھ پتا نہیں ۔ :?

بہت دیر ہو گئی، یہ جنرل مشرف نے چھوٹ دے دی تھی کہ ایک ڈش ہو سکتی ہے۔ لیکن لوگ موقع سے فائدہ اٹھا کر چار پانچ کر ہی لیتے ہیں۔
 
Top