مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
میرا موڈ ذرا اچھا ہو جائے تو میں لکھوں گی۔ پھر پتہ چلے گا۔ :lol:
کیا ہوا موڈ کو؟ لگتا ہے کہ امی کی آمد پسند نہیں‌ آئی؟ :shock:
اف۔میں تو امی کے آنے کی دعائیں مانگ رہی تھی۔ :twisted:
میرے اپنے ہی کچھ مسائل چل رہے ہیں۔ جو مجھے خود بھی نہیں سمجھ آ رہے۔ :shock:
273_wall_1.gif
273_Aggressive_1.gif

خیر۔۔آپ فکر نہ کریں۔ ڈھول تو آ ہی گیا ہے۔ ڈھول بجانے والا (ظفری:p) کو بلاتے ہیں۔ :p
 
قیصرانی

لائبریرین

اوہ شکریہ۔ پر ذرا جلدی :D
 
ظفری

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
‌ میرے اپنے ہی کچھ مسائل چل رہے ہیں۔ جو مجھے خود بھی نہیں سمجھ آ رہے۔ خیر۔۔آپ فکر نہ کریں۔ ڈھول تو آ ہی گیا ہے۔ ڈھول بجانے والا (ظفری:p) کو بلاتے ہیں۔ :p

اففففف ۔۔۔ تمہارے مسائل ۔۔ قیصرانی کے مسائل ۔۔۔ تم دونوں کے مسائلوں نے تو اردو محفل کے لوگوں کے مسائل بڑھا دیئے ہیں ۔۔۔ سمجھ نہیں آتا کہ تم دونوں کو دیکھنے والوں کے اپنے کیا مسائل ہیں ۔لگتا ہے کہ اب رضوان یا شمشاد بھائی جیسے کسی سیانے کو اس معاملے میں ڈالنا پڑے گا ۔ :wink:

اور ہاں بچُو ۔۔ ڈھول تو میں بجاؤں گا اور ایسے بجاؤں گا کہ سب کے باجے بھی ساتھ ساتھ بجیں گے ۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے ان کے مسائل حل کرنے کے لیے ایک تکون میز کانفرنس بلانی پڑے گی۔

کیا خیال ہے میں ابھی فون کر کے آپ سے ایجنڈا طے کر لوں؟
 
شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی اتنی بھی مایوسی اچھی نہیں۔ دعا کریں ان کا کچھ نہ کچھ ہو جائے، ویسے آخری اطلاع کے مطابق قیصرانی کو شرفِ قبولیت حاصل ہو گیا ہے۔
 
ظفری

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
ظفری بھائی اتنی بھی مایوسی اچھی نہیں۔ دعا کریں ان کا کچھ نہ کچھ ہو جائے، ویسے آخری اطلاع کے مطابق قیصرانی کو شرفِ قبولیت حاصل ہو گیا ہے۔

اس شرف قبولیت کی نوعیت کہیں اس طرح کی تو نہیں ۔۔۔ :wink:

راحیل اور ریحانہ ایک دوسرے کو پسند کرنے لگے تھے ۔ ریحانہ کئی بار راحیل سے فرمائش کر چکی تھی کہ وہ آکر اس کے ڈیڈی سے ملے ۔ آخر ایک روز راحیل ہمت کرکے چلا ہی گیا ۔ واپسی پر اس کے دوست نے “ رپورٹ “ لینا چاہی اور پوچھا ۔
“ کہو بھئی ! کیسی رہی ریحانہ کے ڈیڈی سے ملاقات ۔ ؟ کیا انہوں نے تم کو پسند کر لیا ۔ ؟ “
“ یہ تو مجھے اندازہ ہو نہیں سکا ۔“ راحیل نے ہچکچاتے ہوئے بتایا ۔ بہرحال انہوں نے میرے دو سگریٹ پی لیئے اور مجھ سے دو ہزار روپے اُدھار بھی لے لیئے ۔ “
“ مبارک ہو بس سمجھو بات پکی ہے ۔ “
راحیل کے دوست نے اس کے کندھے پر ہاتھ مارتے ہوئے کہا ۔“ انہوں نے تو پہلی ہی ملاقات سے تمہارے ساتھ فیملی ممبرز جیسا سلوک شروع کردیا ۔ “
:lol: :lol: :lol:
 
ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
‌ میرے اپنے ہی کچھ مسائل چل رہے ہیں۔ جو مجھے خود بھی نہیں سمجھ آ رہے۔ خیر۔۔آپ فکر نہ کریں۔ ڈھول تو آ ہی گیا ہے۔ ڈھول بجانے والا (ظفری:p) کو بلاتے ہیں۔ :p

اففففف ۔۔۔ تمہارے مسائل ۔۔ قیصرانی کے مسائل ۔۔۔ تم دونوں کے مسائلوں نے تو اردو محفل کے لوگوں کے مسائل بڑھا دیئے ہیں ۔۔۔ سمجھ نہیں آتا کہ تم دونوں کو دیکھنے والوں کے اپنے کیا مسائل ہیں ۔لگتا ہے کہ اب رضوان یا شمشاد بھائی جیسے کسی سیانے کو اس معاملے میں ڈالنا پڑے گا ۔ :wink:

اور ہاں بچُو ۔۔ ڈھول تو میں بجاؤں گا اور ایسے بجاؤں گا کہ سب کے باجے بھی ساتھ ساتھ بجیں گے ۔ :lol:
پاگل۔۔ میرے قیصرانی جیسے مسائل نہیں۔ اور ویسے بھی ایسے مسائل کو میں اہمیت نہیں دیتی۔ :lol:
میرا مسئلہ تو یہ تھا کہ میرا جوڑا درزی نے اپنے ہی ڈیزائن سے بنا دیا۔ حالانکہ سمجھا سمجھا کر آئی تھی۔ :twisted: :lol:
 
اب اسی جوڑے کو نئے فیشن کا سمجھ کر پہن لو۔ لگتا ہے وہ درزی بھی تمہارے جیسا ہی ہو گا جو اتنا سمجھانے کے باوجود نہیں سمجھا۔ :(
 
Top