مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

شمشاد

لائبریرین
میرا بھی یہی خیال ہے۔

ابھی فریزر میں رکھتا ہوں۔ فریز ہونے پر بھیج دوں گا۔ ایسے ہی بھیج دیا تو خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ تھوڑا تھوڑا تو پہلے ہی ہے۔
:wink:
 

بدتمیز

محفلین
خالی خولی خیر مبارک سے کام نہ چلائیں۔ شادی کے لڈو بھی بھیجیں۔ سنا ہے شادی کے لڈو کھانے سے کھانے والے کا نمبر بھی جلدی سے آ جاتا ہے :twisted:
 

ماوراء

محفلین
مجھے ساری کہانی سننی ہے۔ اس کے بعد مبارک۔ :D

لگتا ہے واقعی ان کی عقل پر پردہ پڑ گیا ہے۔wink: lol:
 

بدتمیز

محفلین
پہلی سے تو آپکو اتفاق ہونا ہی ہے :twisted: اور دیکھیں آپ کی عقل پر پردے کا کچھ ذکر بھی ہو چلا ہے
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
مجھے ساری کہانی سننی ہے۔ اس کے بعد مبارک۔ :D

لگتا ہے واقعی ان کی عقل پر پردہ پڑ گیا ہے۔wink: lol:
سنا تو دی :D اب مبارکباد؟
ہاں، بہت بہت مبارک ہو۔ :D
دھوم دھڑکے کی مبارک کام مکمل بن جانے پر۔ میرا مطلب کہ مایوں پر بیٹھنے کے بعد۔ :lol:
 
Top