ایک جملہ کے لطائف

فرقان احمد

محفلین
قبلہ ، اگر طنز لطیف و ملیح و ملفوف و لذیذ کو مزاح کے زمرے میں کچھ دخل ہے، تو یقین کیجیے ، کہ اوپر پیش کردہ جملہ حقائق نہیں ، دھاگہ ہذا کی شرائط پہ پورا اترنے کی سعی ضرور کرتا ہے
آداب :)
مبارک ہو، آپ کوالی فائی کر گئے۔ اب آپ سیدھے یہاں تشریف لے آئیے۔
 
Top