ایک جملہ کے لطائف

مجھے علم ہے کہ پچھلے چند دنوں سے محفل کی "رونق" کدھر لگی ہوئی ہے :)
کسے ہور نوں نہ دسنا ۔ تواڈی مہربانی :D
تم ہی گلشن میں کیوں نہیں آتے؟؟؟

ابھی آپ کو ساری بات کا نہیں پتا
اب مجھ ہی سے نہ پوچھیئے گا

کیوں؟؟؟
انہیں بھڑاس نکالنے کا نہیں پتا؟؟؟
آپ کا تو وہ حساب ہے کہ میسنی عورتوں کی طرح " بہن بس اب کیا بتا وں " ۔۔۔ " بتا تو دوں مگر "۔۔۔۔۔
اور آخر پہ سار ی بات بتا کے ہی جان میں جان آتی ہے :LOL:
 

محمد وارث

لائبریرین
ہائے۔۔۔
تو ہی قناعت کرگیا والا شعر!!!
مزے کی بات ہے کچھ عرصہ پہلے میری بیوی نے بھی کچھ یہی شعر مجھے سنانے کی اپنی سی کوشش کی تھی، میں نے کہا تھا کہ بی بی کم از کم تم تو یہ نہ کہو وگرنہ خود ہی پچھتاؤ گی :)
 
پہلے آپ یہ بتائیے کہ آپ "اُن" اور "انہیں" کس کو کہتے ہیں، کوئی گستاخی نہ ہو جائے نہ انجانے میں!
بھائی! ہماری تو اب اللہ اللہ کرنے کی عمر ہے اب یہ "اُن" اور "انہیں" ہمارے لئیے ایک ہی اہمیت رکھتے ہیں۔
 
Top