ایک جملہ کے لطائف

خدا کرے نیا سال ایسے مجھے راس آئے ۔ ۔ ۔ میرا رشتہ لے کر خود میری ساس آئے
یہ تو میں نے فیس بک پر لکھ بھیجا تھا ۔۔۔آمین کہا نہیں اور اٹھا کر یہاں شئیر کر دیا بڑے تیز ہیں بئی ۔۔سلامت رہیں۔۔ہم آمین کہتے ہیں۔۔۔خوش ؟
 
اے خان

محفلین
بارش برس رہی ہے.
وہ ہنس رہی ہے.
بارش میں بھیگ رہی ہے.
سردی کے مارے ٹھرٹھرا رہی ہے.
اور ہم ہیں کہ خواب دیکھتے ہی جارہےہیں
:rollingonthefloor:
 
دو شادیوں کی مار بچارے جامن پر کیوں ڈال رہے ہیں ؟
:feelingbeatup:
ہاہاہاہا..... عبدالقیوم چوہدری جامن کو خواہ مخواہ بدنام کیا.:rollingonthefloor: اللہ پوچھے گا.
ایہہ تے رولہ ہو گیا فیر۔
ویسے میں ایک بار 'نوا توت' کهڑا کرتے ہوئے جنگلی توت سے بهی گرا ہوں، ٹالی سے بهی، پهرواں سے بهی چریٹیں کهاتا نیچے آیا ہوں اور پتنگ کی محبت میں کوٹهے سے چهال مارتے بهی منہ کی کهائی ہے۔
ناجانے اب باقی گروں کا حساب کب ہو گا:daydreaming:
 
اکمل زیدی

یار چودھری صاحب میں نہیں مانتا آپ اتنے گرے ھوے ھو ۔ ۔ ۔ :laugh:
 
ٹرومین

محفلین
ایہہ تے رولہ ہو گیا فیر۔
ویسے میں ایک بار 'نوا توت' کهڑا کرتے ہوئے جنگلی توت سے بهی گرا ہوں، ٹالی سے بهی، پهرواں سے بهی چریٹیں کهاتا نیچے آیا ہوں اور پتنگ کی محبت میں کوٹهے سے چهال مارتے بهی منہ کی کهائی ہے۔
ناجانے اب باقی گروں کا حساب کب ہو گا:daydreaming:
چوہدی صاحب کیا آپ کی ڈیوائس میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال ہے؟:)
پوچھنے کی جسارت اس لیے کی کہ مجھے (شاید دیگر محفلین کو بھی) آپ کی تحریر اس طرح لکھی ہوئی نظر آرہی ہے::)
’’ویسے میں ایک بار 'نوا توت' کہڑا کرتے ہوئے جنگلی توت سے بہی گرا ہوں، ٹالی سے بہی، پهرواں سے بہی چریٹیں کہاتا نیچے آیا ہوں اور پتنگ کی محبت میں کوٹہے سے چہال مارتے بہی منہ کی کہائی ہے۔
ناجانے اب باقی گروں کا حساب کب ہو گا‘‘
جبکہ میرے خیال میں آپ نے شاید اپنی ڈیوائس سے اس طرح لکھا ہے::)
’’ویسے میں ایک بار 'نوا توت' کھڑا کرتے ہوئے جنگلی توت سے بھی گرا ہوں، ٹالی سے بھی، پهرواں سے بھی چریٹیں کھاتا نیچے آیا ہوں اور پتنگ کی محبت میں کوٹھے سے چھال مارتے بھی منہ کی کھائی ہے۔
ناجانے اب باقی گروں کا حساب کب ہو گا‘‘
اگر آپ کو دونوں تحریریں یکساں نظر آرہی ہیں تو میرے خیال میں آپ کی ڈیوائس میں کوئی ایسا فونٹ انسٹال ہے جو ہائے ہوز (ہ) اور ہائے ہندی (ھ) کو ایک جیسا دکھاتا ہے۔:)
 
اکمل زیدی صاحب
سائیکل سے کم و بیش 25 سے 30 مرتبہ گرا ہوں گا، موٹر سائیکل سے ایک بار اور چلتی بس سے بهی ایک بار۔ گهوڑے اور اونٹ نے بهی گرانے کا شرف حاصل کیا ہوا ہے۔
موٹر سائیکل کے علاوہ سب گرنا 15 سال کی عمر سے پہلے پہلے کا ہے۔ اس کے بعد بهی بیشمار مرتبہ گرا ہوں لیکن سب کهیل کے میدان میں۔ عموماً فٹبال، باسکٹ بال اور ہینڈ بال کهیلتے ہوئے۔
 
مجهے دونوں تحریریں الگ الگ دکهائی دے رہی ہیں۔ میرے پاس نستعلیق نہیں ہے لیکن دونوں ہ الگ الگ ضرور ہیں۔
 
اکمل زیدی

محفلین
اکمل زیدی صاحب
سائیکل سے کم و بیش 25 سے 30 مرتبہ گرا ہوں گا، موٹر سائیکل سے ایک بار اور چلتی بس سے بهی ایک بار۔ گهوڑے اور اونٹ نے بهی گرانے کا شرف حاصل کیا ہوا ہے۔
موٹر سائیکل کے علاوہ سب گرنا 15 سال کی عمر سے پہلے پہلے کا ہے۔ اس کے بعد بهی بیشمار مرتبہ گرا ہوں لیکن سب کهیل کے میدان میں۔ عموماً فٹبال، باسکٹ بال اور ہینڈ بال کهیلتے ہوئے۔
خوب ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مطلب پندرہ سال میں آپ جیو تیزکی طرح ۔ ۔ تھے پھر سما کی طرح ھوگئے۔ ۔ ۔ :)
 
مخلص انسان

محفلین
چمٹا اور بیلنا لے آیا ہوں ۔ ۔ ۔ مارنے والی اللہ دے گا ،
۔
۔
۔ ۔ ۔
images
 
مخلص انسان

محفلین
محبت بھرے ناول پڑھ کر خود کو پروین شاکر سمجھنے والی لڑکیوں کی شادی اکثر ان لڑکوں سے ہوتی ہے جو ٹارزن کی کہانیاں پڑھا کرتے تھے ۔
 
Top