ایک جملہ کے لطائف

شکیب نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 13, 2016

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہنا آپ نے بھی عمران بھیا ہی کی طرفداری کی ،آہ سخت والی آہ ۔
    فرقان احمد بھیا کہاں ہیں آپ ،
    آپ ہی تو ہمارے سچی مچی کے ہمدرد ہیں ،ہم محفل میں بہت تنہائی محسوس کر رہے ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہم ہیں نا؟
    ایسی بات نہیں ہے، بہت استعمال کرتے ہیں۔
    مگر بھوسہ نکلے تو کوئی بات سمائے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہاں ہاں ہمیں پتہ ہے آپ بھی مخالف گروپ میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں ۔
    اب ساری امید ہماری فرقان بھیا سے جوڑی ہوئی ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    4,805
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    عدنان بھیا آپ کی طرف داری کرنے تو ایڈمن صاحب آگئے ہیں۔۔ ہن دسو؟:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہنا ہم ایڈمن جی کی ایسی سخاوت سے باز آئے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  6. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    4,805
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    عدنان بھائی رونا نہیں ۔۔۔ رونا نہیں پلیزززز
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شاید آپ بھول رہی ہیں ہم بہت سخت قسم والے ڈھیٹ ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لیں آج ہی اس بھوسے کے ڈھیر سے ایک سوئی مل ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,763
    ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں
    شاید میری بستی میں اداکار بہت ہیں!


    صاحب! آپ ہمیں ہمدرد سمجھیں یا اداکار، یہ تو اب آپ کے گمان پر ہے! :)

    آپ خوش قسمت ہیں جو آپ کو یوں ستایا جاتا ہے؛ یہ بھی محبت کا ایک انداز ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    4,805
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آپ لکھتے کیسے ہیں؟ آپ کا لکھا اتنا واضح پڑھا نہیں جاتا۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,763
    فونٹ بدل کر ٹائپ کرنے کی عجب لت لگ گئی ہے۔ یہ بھی غنیمت ہے کہ ہم اپنا لکھا یا ٹائپ کیا ہوا خود پڑھ لیتے ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  12. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    4,805
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اوکے بھیا:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    غرور اور موٹاپا اگر حد سے بڑھ جائے تو انسان چاہ کر بھی کسی کو گلے نہیں لگا سکتا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,763
    بھیا! یا تو موٹا کو موٹاپا کر دیجیے وگرنہ غرور کو غرورا ۔۔۔! :)

    آخر غرور نے کیا قصور کیا ہے کہ اسے عنایت سے محروم رکھا جاوے ۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مسجد میں دوران نماز اللہ اکبر کی آواز آگے سے آئے تو خیر ہے اگر پیچھے سے آئے تو کلمہ طیبہ پڑھ لینا چاہیے ۔
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 12, 2019
  16. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    10,509
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وضاحت فرمائیں ؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    10,509
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    دورانِ نماز کافی ہے میں اضافی ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    توجہ کا شکریہ ۔
    تدوین کردی ہے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہماری نہیں سمجھ میں آرہا یہ بغیر اغلاط کے دھڑا دھڑ اشعار کیسے لکھ رہے ہیں؟؟؟
    :thinking::thinking::thinking:
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 12, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 7

اس صفحے کی تشہیر