ایک جملہ کے لطائف

اگر عمران بھائی اس وقت یہاں ہوتے ۔۔انہوں نے فورا کہنا تھا کہ آپ اپنا بڑا سا دماغ استعمال ہی کب کرتے ہیں۔۔
بہنا آپ نے بھی عمران بھیا ہی کی طرفداری کی ،آہ سخت والی آہ ۔
فرقان احمد بھیا کہاں ہیں آپ ،
آپ ہی تو ہمارے سچی مچی کے ہمدرد ہیں ،ہم محفل میں بہت تنہائی محسوس کر رہے ہیں ۔
 
بہنا آپ نے بھی عمران بھیا ہی کی طرفداری کی ،آہ سخت والی آہ ۔
فرقان احمد بھیا کہاں ہیں آپ ،
آپ ہی تو ہمارے سچی مچی کے ہمدرد ہیں ،ہم محفل میں بہت تنہائی محسوس کر رہے ہیں ۔
ہم ہیں نا؟
اگر عمران بھائی اس وقت یہاں ہوتے ۔۔انہوں نے فورا کہنا تھا کہ آپ اپنا بڑا سا دماغ استعمال ہی کب کرتے ہیں۔۔:ROFLMAO:
ایسی بات نہیں ہے، بہت استعمال کرتے ہیں۔
مگر بھوسہ نکلے تو کوئی بات سمائے۔
 
ہادیہ

محفلین
بہنا آپ نے بھی عمران بھیا ہی کی طرفداری کی ،آہ سخت والی آہ ۔
فرقان احمد بھیا کہاں ہیں آپ ،
آپ ہی تو ہمارے سچی مچی کے ہمدرد ہیں ،ہم محفل میں بہت تنہائی محسوس کر رہے ہیں ۔

ہاں ہاں ہمیں پتہ ہے آپ بھی مخالف گروپ میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں ۔
اب ساری امید ہماری فرقان بھیا سے جوڑی ہوئی ہے ۔
عدنان بھائی رونا نہیں ۔۔۔ رونا نہیں پلیزززز
 
فرقان احمد

محفلین
فرقان احمد بھیا کہاں ہیں آپ ،
آپ ہی تو ہمارے سچی مچی کے ہمدرد ہیں ،ہم محفل میں بہت تنہائی محسوس کر رہے ہیں ۔

ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں
شاید میری بستی میں اداکار بہت ہیں!

صاحب! آپ ہمیں ہمدرد سمجھیں یا اداکار، یہ تو اب آپ کے گمان پر ہے! :)

آپ خوش قسمت ہیں جو آپ کو یوں ستایا جاتا ہے؛ یہ بھی محبت کا ایک انداز ہے
 
آپ لکھتے کیسے ہیں؟ آپ کا لکھا اتنا واضح پڑھا نہیں جاتا۔۔
 
فرقان احمد

محفلین
Top