ایک جملہ کے لطائف

بھائی کچھ غلط مت سمجھ لینا، میں بس یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ کیا مذکورہ لفظ کسی اور زبان سے ماخوذ ہے
بھائی آپ ہمارے بھائی صاحب ہیں ناراضگی کی کیا بات ،دراصل یہ کراچی کی بگڑی ہوئی اردو زبان ہے ۔
 
شکیب

محفلین
گلیوں میں راتوں رات سپیڈ بریکر بنانے والوں کا تو نہیں معلوم البتہ اس بریکر میں موٹر سائیکل کا رستہ بنانے والا انجینئر آپ کے سامنے ہے... :):p:cool:
 
چھٹیاں 3 دن کی ہی ہیں۔
اور عید کا تیسرا دن پہلے بھی چھٹی نہیں ہوتی تھی۔
بھیا ہوتی تھی پچھلے سال بھی اعلان ہوا تھا ۔سندھ کی صوبائی حکومت تو تیسرے دن کا اعلان کر دیا ہے چھٹی کا مگر ہماری فیکٹری وفاق کے اعلان پر چھٹی دیتی ہے ۔
 
بھیا ہوتی تھی پچھلے سال بھی اعلان ہوا تھا ۔سندھ کی صوبائی حکومت تو تیسرے دن کا اعلان کر دیا ہے چھٹی کا مگر ہماری فیکٹری وفاق کے اعلان پر چھٹی دیتی ہے ۔
سندھ حکومت نے ہی دی ہو گی پہلے بھی۔
مجھے تو اس لیے اچھی طرح معلوم ہے کہ میں خود عید کے تیسرے دن دفتر پہنچا ہوتا ہوں۔ :)
 
Top