ایک جملہ کے لطائف

محمد وارث

لائبریرین
آج اپنے محدود سے سوشل میڈیا پر نکاح کی فضیلت میں اتنے مذہبی ارشادات اور بیانات دیکھے ہیں کہ زندگی میں پہلی بار اپنے 'نکاح شدہ' ہونے پر رشک آ رہا ہے! :)
 
اس قدر سنگل ہوں کہ
1f448.png
جان( JAAN )لکھوں تو
وہ بھی Aut0 Correct سے
1f448.png
جاپان(JAPAN )ہو جاتا ہے.
1f609.png
1f631.png
1f622.png
1f602.png
1f602.png
1f602.png
1f602.png
1f602.png
1f602.png
 
یاز

محفلین
آج اپنے محدود سے سوشل میڈیا پر نکاح کی فضیلت میں اتنے مذہبی ارشادات اور بیانات دیکھے ہیں کہ زندگی میں پہلی بار اپنے 'نکاح شدہ' ہونے پر رشک آ رہا ہے! :)
ہاہاہا۔
بلاشبہ آج ہی احساس ہوا ہے کہ نکاح کرنے والوں سے کتنا بڑا اسلامی و شرعی کام سرزد ہوا ہے۔ اور نکاح نہ کرنے والے کتنے ۔۔۔۔۔ ہیں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
ہم تاریخ کے اُس پرمزاح دور سےگزر رہے ہیں جہاں بچوں کےلیے آئی چپس،سیلانٹی اور ٹوفیاں ان سے پہلے ان کی " ماما "کھاجاتی ہیں ۔
ارے نہیں صاحب، یہ مشاہدے کی کمی ہے۔ اگر آج کل ماؤں کی یہ حالت ہے، اور درست ہے کہ ایسے ہی ہے، تو اس دور کے بچے بھی بہت تیز ہیں، کیا مجال کہ ماں ان کی چیز کھا جائے وہ تو ماں کا حصہ بھی چھین کر کھا جاتے ہیں۔
 
اگر آپ بول رہے ہیں تو پھر ٹھیک ہی بول رہے ہوں گے ۔
 
Top