1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $450
    $368.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ سیزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی تیرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں
  3. دو ملین پیغامات کا کاؤنٹ ڈاؤن

    اردو محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے میں صرف 1500 پیغامات باقی رہ گئے ہیں۔ مزید تفصیل ملاحظہ فرمائیے۔

    اعلان ختم کریں

ایکس فائلز

زیک نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 26, 2015

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اُڑن طشتری میں کون تھا یہ نہیں دکھایا گیا۔ مطلب اسکا اگلا سیزن متوقع ہے اور یہیں سے شروع ہوگا جہاں پرانے سیزن کا اختتام ہوا۔

    میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ کہیں اس قسط کی وجہ سے فاکس کے آفیسز پر ہلہ نہ بول دیں ہمارے جہادی بھائی۔ اسکا بہترین ڈائلوگ جس پر میری ہنسی نہیں رُک رہی تھی اور بار بار ریورس کر کے سننے پر مجبورہوگیا یہ تھا:
    کوڈ:
    Using artwork to
    desecrate the prophet
    of someone else's religion just
    incites fanatical terrorists.
    
    - It's just a painting.
    - Yeah.
    
    Of Mohammed sitting on a toilet
    defecating radical Islamists!
    
    اس سے ثابت ہوتا ہے کہ امریکی اسکرین پلے رائٹررز کافی لبرٹی لیتے ہیں۔ اب یہ معلوم نہیں کہ انکا یہ رویہ صرف اسلام کیساتھ ہے یا دیگر مذاہب کے پیشواؤں کو بھی اسی طرح اسکرین پرلتاڑتے ہیں۔
     
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    31,883
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    یہ کچھ حد تک ریٹنگز پر منحصر ہے۔ اس آخری قسط کی viewership اچھی ہوئی تو ممکن ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    31,883
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    عیسائیوں پر بھی کافی مذاق کیا جاتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,199
    آج سے پہلے مجھے لگتا تھا کہ صرف خواتین ہی فلموں ڈراموں پر تبصرے کرتی ہیں۔ شکر ہے یہ غلط فہمی دور ہو گئی۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ایکس فائلز نہ تو فلم ہے نہ ڈرامہ۔ یوں آپ کی غلط فہمی برقرار ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    میں نے تو ٹورنٹ بازی کر کے تمام اقساط HD میں ڈاؤنلوڈ کر کے رکھ لی ہیں۔ باری آنے پر دیکھوں گا۔ ابھی تو یہ سب سیریز چل رہی ہیں۔

    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    31,883
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    مکمل دس سیزن؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    31,883
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    ڈرامہ کی کیٹگری میں آئے گا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    31,883
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    یہ غلط فہمی آپ کو کیسے ہوئی؟ محفل کا یہ زمرہ تو اس کے خلاف ثبوت سے بھرا پڑا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    نہیں نہیں ابھی جو چل رہا ہے۔ پہلا والا معاملہ تو میں نے بھی باقی سب کی طرح "چھوٹے ہوتے" دیکھ رکھا ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    31,883
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    آپ تو بہت چھوٹے ہوں گے جب 1993 میں ایکس فائلز شروع ہوئی تھی۔
     
    • متفق متفق × 1
  12. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,199
    یہاں زور تبصرے پر ہے۔ نہ کہ فلموں اور ڈراموں پر.. باقی ایکس فائل چاہے جو کچھ مرضی ہو، اس سے فرق نہیں پڑتا.. :D
     
    آخری تدوین: ‏فروری 24, 2016
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,199
    یہ "غلط فہمی" تو بہت عام ہے۔:D اور اس زمرے کو کبھی تفصیلاً دیکھا ہی نہیں ورنہ اس غلط فہمی کا اظہارِخیال نہ کرتی۔ :D
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. Fawad -

    Fawad - محفلین

    مراسلے:
    2,033
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    يہ تاثر بالکل غلط ہے کہ صرف مسلمان ہی آزادی رائے کے حق کے قانون کی آڑ ميں نشانہ بنائے جاتے ہيں
    ميں آپ کو يقين دلاتا ہوں کہ امريکہ ميں ايسی بے شمار مثاليں موجود ہيں جب کسی مخصوص بيان، فلم، ٹی وی شو، کارٹون، کتاب يا کسی بھی اور ميڈيم کے ذريعے دانستہ يا غير دانستہ اظہار رائے کے نتيجے میں معاشرے کے کسی نے کسی گروہ نے تضحيک محسوس کی اور اپنے ردعمل کا اظہار کيا۔ اسی ضمن ميں ايک مثال فلم "اينجلز اور ڈيمنز" کی بھی دی جا سکتی ہے جس کی ريليز پر عيسائيوں کی ايک بڑی تعداد نے شديد منفی ردعمل کا اظہار کيا تھا۔

    کچھ عرصہ پہلے ايک ايسی ويڈيو گيم منظر عام پر آئ جس کے خلاف امريکہ ميں موجود يہودی کميونٹی ميں شديد اضطراب محسوس کيا گيا اور ان کی جانب سے احتجاج بھی کيا گيا تھا۔

    http://www.haaretz.com/jewish-world...y-central-s-anti-semitic-stereotypes-1.291189


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    31,883
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    اور گیارہواں سیزن بھی شروع ہو گیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. کاف سین

    کاف سین معطل

    مراسلے:
    413
    ریٹنگ اچھی نہیں ملی
     
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    31,883
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    پہلی قسط کے مطابق مون لینڈنگ سگریٹ سموکنگ مین نے فیک کی تھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. کاف سین

    کاف سین معطل

    مراسلے:
    413
    ایکس فائلز آجکل معروف امریکی سازشی تھیوریز کو ہی ری سائیکل کرکے دکھا رہا ہے۔ کوئی نئی چیز نہیں رہی اسمیں۔ بس ایک بات کافی حیرت انگیز تھی کہ ولیم اصل میں اسموکنگ مین کا بیٹا ہے۔ جسمیں غیرانسانی ڈی این اے کا استعمال ہوا ہے۔
     
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    31,883
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    مجھے لگتا ہے کہ ایکس فائلز کا مین پلاٹ جو ایلینز سے متعلق سازش کے بارے میں ہے وہ اب اس قدر پیچیدہ اور بورنگ ہو گیا ہے کہ اسے ختم کر دینا چاہیئے۔

    البتہ دوسری کئی کہانیاں جیسے حالیہ سیمولیشن میں رہنے والے لون گن مین والی قسط کافی اچھی تھی
     
    • متفق متفق × 1
  20. کاف سین

    کاف سین معطل

    مراسلے:
    413
    جی اسکا پلاٹ عدم توافق کا شکار ہو چکا ہے۔ ایجنٹ فاکس ملڈر نے پچھلے سیزن کی آخری قسط میں جو کچھ دیکھا تھا، اسے کشف بنا کر پیش کرنا بھی درست نہیں ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر