مبارکباد ایم مبین کو مہاراشٹر اردو اکادمی کا اوارڈ

الف عین

لائبریرین
ایم مبین صاحب نے پریم چند اوارڈ ملنے پر شکایت کی تھی کہ اردو والوں نے ان کو اب تک بقول کسے ’گھاس نہیں ڈالی‘
لیکن اب اردو اکادمی نے بھی ان کو اوارڈ سے نواز دیا ہے۔
ان کی کہانیوں کی کتاب نئی صدی کا عذاب پر ان کو ساحر لدھیانوی اوارڈ دیا گیا ہے۔ پہلے مبین کا ایس ایم ایس آیا/۔ اور ابھی تقریبا آدھے گھنٹے فون پر بات ہوئی ہے۔
مبارک ہو مبین۔۔
 

mmubin

محفلین
تمام صاحبان کا شکریہ اور میں الف عین صاحب کا مشکور ہوں انھوں نے اس خبر کو آپ تک پہونچایا۔

ایم مبین
 
Top