1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ایم ایس ورڈ میں " سنہ " سے متعلق ایک سوال۔

محمد عاصم انعام نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 5, 2015

  1. محمد عاصم انعام

    محمد عاصم انعام محفلین

    مراسلے:
    85
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :
    میرے عزیز اور محترم بھائیوں : پوچھنا یہ ہے کہ ایم ایس ورڈ میں تاریخِ پیدائش اور تاریخ وفات لکھتے ہوئے اعداد کے زیریں (نیچے) حصے میں " سنہ کیسے لایا جا سکتا ہے ؟
    مزید وضاحت کے لیے تصویر بھی نتھی کیا گیا ہے :

    [​IMG]
    برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں ، تشکر !
     
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ نشان آپکے کیبورڈ پر Shift+y پر موجود ہے۔
     
  3. محمد عاصم انعام

    محمد عاصم انعام محفلین

    مراسلے:
    85
    لیکن اس سے تو جمیل نوری نستعلیق میں " ئے " آتا ہے ۔
     
  4. زہیر عبّاس

    زہیر عبّاس محفلین

    مراسلے:
    981
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ویسے تو آپ مائیکروسافٹ وورڈ میں جاکر انسرٹ مینو میں سمبل میں 0601 لکھ کر ؁ کا نشان لگا سکتے ہیں ۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ 0601 لکھ کر اس کو سلیکٹ کریں اور Alt+X کا بٹن دبا دیں.
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد عاصم انعام

    محمد عاصم انعام محفلین

    مراسلے:
    85
    زہیر عباس صاحب : بہت بہت شکریہ ، اللہ جزائے خیر دے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    آپ شاید کوئی انجانا سا کیبورڈ استعمال کررہے ہیں۔ انپیج اور فونیٹیک کیبورڈ میں shift+y پر ؁ کا نشان موجود ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,428
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اردو دوست کی بورڈ میں ضرور شفٹ وائی پر ’ئے‘ آتا ہے لیکن آلٹ جی آر وائی پر سنہ ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  8. عبیداللہ عبید

    عبیداللہ عبید محفلین

    مراسلے:
    242
    یہ خلجان مجھے بھی درپیش تھا۔تھریڈ کے تمام شرکاء کا شکریہ
    جزاکم اللہ احسن الجزاء
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    754
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    میرا بھی ایک سوال ہے
    کہ اسے پڑھیں گے کیسے
    مطلب سن یا سنہ
    اگر سن پڑھیں گے جیسا کہ ہم پڑھتے ہیں تو پھر لکھتے سنہ کیوں ہیں؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شاید سنہ میں 'ہ' گونگا ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,514
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یہ عربی کے لفظ سنۃ (سَ ن َ ہ) کی اردو میں مروجہ شکل ہے جس کے معنی سال کے ہوتے ہیں ۔ اردو میں لکھنا عربی کی شکل کے مشابہ استعمال ہوتا ہے جبکہ بولنے میں سن مستعمل ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏جون 7, 2015
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر