ایم ایس ورڈ میں‌اردو کا استعمال

کیا ایم ایس ورڈمیں‌اردو اور عربی استعمال کرتے وقت اٹومیٹک سجشن ان کیا جاسکتا ہے جیسا کہ انگریزی میں‌ہوتا کہ جب ہم کوئی جملہ لکھتے ہیں اور اس میں‌کوئی خرابی ہوتی ہے تو مذکورہ لفظ کے نیچے ایک لائن لگ جاتی جس کا مطلب ہوتا ہے کہ یہ لفظ صحیح‌نہیں‌لکھا گیا ہےِِِ
 

arifkarim

معطل
جی ہاں اسے اسپیل چیکر کہتے ہیں۔ ربط اوپر فاتح‌بھائی نے دیا ہے:
b144.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
میں اس فولڈر میں اسی وقت اپ لوڈ کرنے جا رہا ہوں میری تصحیح کردہ فائل، اسی فولڈر میں کچھ ورڈ ڈاکیومینٹس بھی ہیں جن کو داؤن لوڈ کر کے درست اردو لکھ سکتے ہیں۔
http://www.esnips.com/web/Miscellany2

b146.gif
اس ڈکشنری فائل کا نام تبدیل کر کے اپنے پروفائل فولڈر میں پھینک دیں۔
بعد ازاں آفس 2007 میں جا کر اسکو شامل کر لیں۔
شکریہ باباجانی! :grin:
 
مدیر کی آخری تدوین:

سویدا

محفلین
کیا یہ ڈکشنری صرف ایم ایس آفس کے لیے ہے ؟
یا ہم کہیں‌بھی اردو ٹائپ کریں‌گے تو یہ تصحیح‌کردے گا؟
 

الف عین

لائبریرین
صرف م س آفس کے لئے ہی ہے، 2007 میں بہترین کام کرتی ہے۔ یعنی مزید الفاظ بھی شامل کئے جا سکتے ہیں۔ مزید شامل کرنا 2003 میں ممکن نہیں۔ اس میں صرف غیر اردو کے الفاظ درست شامل ہوتے ہیں، ہ، ی، ں والے نہیں۔
 
بھائی لوگوں میں‌نے پوچھا تھا کہ اردو اور عربی کی ڈّکشنری کس طرح‌کی جاتی ہیں‌مگر مجھے سب نے ہی اردو کی بتائی ہے اگر کسی کو عربی کی لنک بھی معلوم ہو تو برائے مہربانی ضرور بتائے ۔اللہ اپ لوگوں کو جزائے خیر عطا فرمائے
 

arifkarim

معطل
بھائی لوگوں میں‌نے پوچھا تھا کہ اردو اور عربی کی ڈّکشنری کس طرح‌کی جاتی ہیں‌مگر مجھے سب نے ہی اردو کی بتائی ہے اگر کسی کو عربی کی لنک بھی معلوم ہو تو برائے مہربانی ضرور بتائے ۔اللہ اپ لوگوں کو جزائے خیر عطا فرمائے

یہاں دونوں موجود ہیں:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=10916
 
Top