'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'

علی وقار

محفلین
بھیا چوری اور فراڈ کا یہ عالم ہے ہمارا کریڈٹ کارڈ دراز پر استعمال ہوگیا اور آج تک ہم بھگت رہے ہیں 13۔1۔2020 کو ہوا آج تک کوئی ریکوری نہیں رپورٹ اُسی دن کیا نہ صرف کہ کریڈٹ کارڈ ہوا اکاؤنٹ سے پیسے آن لائین ٹرانسفر ہوئے اب تک صرف 49000 ریکور ہوئے بینکنگ محتسب کے پاس کیس ہے آخری ہیرنگ 9۔3۔2021 کو تھی بینک نے پندرہ دن کا وقت مانگا تھا کوئی نتیجہ نہیں !!!!!!!!!
اگر آپ تفصیل بیان کرنا چاہیں تو سب کا بھلا ہو گا تاکہ ہم بھی ایسے فراڈ سے بچ سکیں۔
 

سید رافع

محفلین
یہ ملک برانچ لیس بینکنگ کے لئیے نہیں بنا کیونکہ ہمارےقومی مانئڈ سیٹ فراڈ فورجری کے لئیے بنے ہیں۔۔۔۔۔افسوس صد افسوس ۔۔۔ہم نے تو صبر کرلیا لیکن بیچارے وہ لوگ جنکی جمع پونجی ان فراڈ یوں کے چکر میں چلی جاتیں ہیں وہ کون سا دروازہ کھٹکھٹائیں۔۔۔
سائبر کرائم ونگ میں چور بیٹھیں ہیں ۔۔۔پرائم منسٹر پورٹل پر بھی شکایت کی پر ڈھاک کے وہی تین پات ۔۔۔۔۔

بہت افسوس ہوا کہ آپکے ساتھ یہ ہوا۔ اللہ آسانی سے یہ معاملہ حل ہو۔

تبھی ہم پاکستانی کیش آن ڈیلوری کرتے ہیں۔ یہی نہیں وہ موبائل جس پر بینک کی ایپ ہو گھر میں ہی رکھ کر جاتے ہیں۔ :)
 

عثمان

محفلین
میں تو کوئی پندرہ سال سے استعمال کرتا آرہا ہوں ۔ پہلے پیمنٹ پلیٹفارم مثلاََ یوٹیلیٹی بلز وغیرہ کی انٹیگریشن کچھ کم تھی ۔
اب تو تقریبا ہر چیز عام ہے۔ حتی کہ موبائل کمپنیز کے مائکرو فائنانس سسٹمز بھی کثرت سے روز مرہ فنڈس ٹرانسفر میں استعمال ہو رہے ہیں ۔
شائد آپ ہی سے گفتگو تھی جس میں آپ نے کریڈٹ کی افادیت پر شک کا اظہار کیا تھا۔
 
بھیا چوری اور فراڈ کا یہ عالم ہے ہمارا کریڈٹ کارڈ دراز پر استعمال ہوگیا اور آج تک ہم بھگت رہے ہیں 13۔1۔2020 کو ہوا آج تک کوئی ریکوری نہیں رپورٹ اُسی دن کیا نہ صرف کہ کریڈٹ کارڈ ہوا اکاؤنٹ سے پیسے آن لائین ٹرانسفر ہوئے اب تک صرف 49000 ریکور ہوئے بینکنگ محتسب کے پاس کیس ہے آخری ہیرنگ 9۔3۔2021 کو تھی بینک نے پندرہ دن کا وقت مانگا تھا کوئی نتیجہ نہیں !!!!!!!!!
آپ دراز والوں سے ہیلپ لائن پر رابطہ کریں وہ آپ کو صحیح راستہ بتادیں گے میں آپ کو لنک شئیر کررہا ہوں۔
 
'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'
ویب ڈیسک
May 06, 2021


وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے دعوی کیا ہے کہ آن لائن ریٹیل کی عالمی شہرت یافتہ کمپنی ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔

شہباز گل نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں جو کام پچھلے 10 سال سے نا ہو سکا وہ بالآخر موجودہ حکومت نے کر دکھایا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کردیا ہے، اس سے پاکستان عالمی منڈی میں شامل ہو گیا ہے۔

شہباز گل نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس سے اربوں کی سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
شروع دراز پی کے کی ویب سائٹ سے لینا چائیے کم سے کم ایک سال تک دراز پر کام کریں پھر ایمازون کی طرف جائیں ایمازون کی پالیسی بہت سخت ہے اکاونٹ اگر ایک بار بند ہوگیا تو دوبارہ کھلنا بہت مشکل ہے۔
 
پاکستان میں آن لائن شاپنگ کے لیے کونسے ذرائع استعمال کیے جاتے ہیں؟
میں تو دراز پی کے پر شاپنگ کرتا ہوں ابھی تک تو صحیح لگا ہے اگر کوئی چیز پسند نہیں آتی تو ایک ہفتے کا وقت ہوتا ہے واپسی بھی آرام سے ہوجاتی ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
Top