میچ اور ایشیز آسٹریلیا کے نام!!

ایک مرتبہ پھر پومیز کی پانچویں دن شاندار فائٹ تاہم اس مرتبہ کینگروز نے میدان مار لیا۔
 
Screenshot-20190914-193010-Facebook.jpg
 
برطانیہ 135 رنز سے کامیاب۔
سیریز 2-2 سے برابر .


ایشیز آسٹریلیا کے پاس ہی رہے گی۔ 2001 کے بعد پہلا موقع ہے کہ کینگروز انگلینڈ سے ایشیز بچا کر واپس جا رہے ہیں۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top