ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

پاکستان بمقابلہ ہندوستان: ٹاس کون سی ٹیم جیتے گی؟

  • پاکستان

    Votes: 9 81.8%
  • ہندوستان

    Votes: 2 18.2%

  • Total voters
    11
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

فلک شیر

محفلین
ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کے دو مقابلے تو اب طے شدہ ہیں اور دونوں میں ہی بھارت کی فتح یقینی ہے۔
البتہ تیسرے اور اہم ترین معرکے یعنی فائنل میں پاکستان کچھ چمتکار کر سکتا ہے لیکن اسکے امکانات بھی شدید معدوم ہیں۔
یہ خبر ای میل سے آئی ہے یا ادارے نے خصوصی ذرائع سے حاصل کی ہے؟ :)
 
Top