ایزی لوڈ - ایک لطیفہ

مغزل

محفلین
:rollingonthefloor: ایزی لوڈ :rollingonthefloor:

ساس اپنے داماد کے ہاں کافی ہفتوں سے ٹھہری ہوئی تھی ، داماد بڑا پریشان تھا،
ایک دن گھر آیا تو دیکھا ساس آرام کررہی ہے اور پاس ہی ایک سانپ پھن اٹھائے بیٹھا ہے۔
داماد نے دروازے سے ہانک لگائی ۔
۔ کاٹ کاٹ ۔۔ سالے کاٹ لے ۔۔
سانپ نے منھ بناتے ہوئے کہا۔
ابے احمق کہیں‌کے ۔ خاک کاٹو ں ،
میں تو خود زہر کا ایزی لوڈ کروانے آیا ہوں۔

:biggrin: :rollingonthefloor: :biggrin:
 
محمد وارث

لائبریرین
کیا خیال ہے، سانپ کی اگر جنس بدل دی جائے یعنی اگر اسے ناگن بنا دیا جائے تو کیا داماد کی جگہ بہو لے لے گی؟ 'ساس' کا مقام یقیناً مستقل ہے۔ :)
 
شمشاد

بس یہاں مار کھا گئے کہ " سالے کاٹ لے " کہہ دیا۔ اب خود ہی سوچیں سالا ساس کو کیسے کاٹ لیتا۔ اس کی جگہ " ابے کاٹ لے " کہا ہوتا تو شاید مراد پوری ہو جاتی۔
 
مغزل

محفلین
کیا خیال ہے، سانپ کی اگر جنس بدل دی جائے یعنی اگر اسے ناگن بنا دیا جائے تو کیا داماد کی جگہ بہو لے لے گی؟ 'ساس' کا مقام یقیناً مستقل ہے۔ :)
ہوتو سکتا ہے مگر صاحب ’’ کہانی گھر گھر کی ‘‘ سوپ لطیفہ تو ویسے ہی دیکھا جاتا ہے ،:biggrin: :biggrin:
( لگتا ہے ہماری بھابھی محترمہ کی رسائی اردو محفل تک ہے:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: ) ---- ’’ حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں ہے کچھ ‘‘‘
ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔ویسے یار کلائمکس اگر کاٹنے والا ہوتاتو مزہ دوبالا ہوجاتا۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
اش کے بھئی اش کے ۔۔ شاباشے۔۔ شاباش،، یہ ہوئی نہ مردو ں ( غور سے دیکھیے م پر پیش تو نہیں ) والی بات ۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
خورشید صاحب آپ کے ارادے کچھ نیک نہیں لگتے ۔
اسے کہتے ہیں ‘‘ مکہ کی راہ میں ’’ اشتیاق ‘‘ ۔۔۔۔۔۔:biggrin: :rollingonthefloor: (‌ارے بھئی دل کے پھپھولے پر بھی حجت کیجے گا کیا ؟‌) :rollingonthefloor:
مجھے تو کچھ جانا پہچانا اور کچھ اجنبی اجنبی لگ رہا ہے
یہ کردار یا لطیفہ -----:biggrin: :biggrin:
بس یہاں مار کھا گئے کہ " سالے کاٹ لے " کہہ دیا۔ اب خود ہی سوچیں سالا ساس کو کیسے کاٹ لیتا۔ اس کی جگہ " ابے کاٹ لے " کہا ہوتا تو شاید مراد پوری ہو جاتی۔
بڑی دور کی کوڑی لائے صاحب، آپ تبدیل کردیجے ۔حسبِ ذائقہ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
Top