ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

سروش

محفلین
Screenshot_11.jpg

کہاں؟ 1947 پیچھے ہے اور ؁ء آگے ہے ۔
 
سروش

محفلین
آپ کے پاس جمیل نوری نستعلیق کا کونسا ورژن انسٹا ل ہے ؟ میرے پاس ورژن 3 چل رہا ہے ۔
 
فاتح

لائبریرین
آپ کے پاس جمیل نوری نستعلیق کا کونسا ورژن انسٹا ل ہے ؟ میرے پاس ورژن 3 چل رہا ہے ۔
کرننگ کی سپورٹ والے فونٹ کے ساتھ مائکرو سافٹ ورڈ سے بنائی گئی پی ڈی ایف میں ہولناک نتائج دیکھ کر میں نے کرننگ کے بغیر والا ورژن انسٹال کیا تھا۔
 
میں نے یہ ساری تھریڈ پڑھی ہے- یہ جاننے کے لئے متجسس ہوں کہ ایران نستعلیق کو اردوانے کا جو کام نو سال پہلے شروع کیا گیا تھا وہ کہاں تک پہنچا؟ کیا وہ فونٹ استعمال کے کے میسر ہے؟
 
میں نے یہ ساری تھریڈ پڑھی ہے- یہ جاننے کے لئے متجسس ہوں کہ ایران نستعلیق کو اردوانے کا جو کام نو سال پہلے شروع کیا گیا تھا وہ کہاں تک پہنچا؟ کیا وہ فونٹ استعمال کے کے میسر ہے؟
جاسم محمد بھائی کا مندرجہ ذیل فونٹ لنک استعمال کرکے دیکھیں!

Top