اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

کیا آپ اس اجتماع میں شریک ہونگے۔۔؟؟

  • جی ہاں

    Votes: 4 28.6%
  • جی نہیں

    Votes: 10 71.4%

  • Total voters
    14
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
مجھے تو صرف وارث بھائی آتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ باقی تو اب تک سب کی طرف سے ناں ہی ہو رہی ہے۔ دکھ کی بات نہیں ہے کیونکہ ہر بندہ اپنی اپنی کشتیاں کھیتا ہے لہذا اپنی ذات کے لیئے اللہ تعالی کے بعد سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا وہی ہوتا ہے۔ ویسے بھی آن لائن معاملات میں اکثر اوقات شاید اپنی ذات حقیقی کو مخفی رکھنا ہی پسند کرتے ہوں یا شاید دیگر خوف سے متعلقہ معاملات جیسے پتہ نہیں، کیا کہے گا، کیوں کروں، میری مرضی وغیرہ کا اثر ہو۔ البتہ ایک پر خلوص کوشش ہےکہ ایک شہر اور اس کے قرب و جوار والے مل بیٹھیں اور دو گھنٹے ہی سہی ایک آن لائن فیمیلی آف لائن فیمیلی میں تبدیل ہو جائے۔
باقی اندازہ ہو رہا ہے کہ ایسا ہونا عملی طور پر تھوڑا مشکل ضرور ہو سکتا ہے ناممکن ہرگز نہیں ۔ میرے علاوہ اب تک کے تمام ووٹ آنے کی مخالفت میں ہیں ۔ لیکن ہم بھی پیوستہ ہیں شجر سے امید بہار ہے۔
 
فرقان احمد

محفلین

وعلیکم السلام!
فیصل بھیا!
کوشش کرتے ہیں کہ لاہوری محفلین کو ٹیگ کیا جائے۔ جب تک کسی کی نظر نہ پڑے گی، کوئی آئے گا کیسے؟ :)
 
اکمل زیدی

محفلین
درست فرمایا آپ نے میرے پاس کوئی نہیں پھٹکتا، میں اپنے حجرے میں ہوتا ہوں، بچے اپنے کمرے میں۔ بیوی کچن میں یا بچوں کے ساتھ۔ میں بیوی بچوں کے کمرے میں نہیں جاتا، جاؤں بھی تو وہاں سگریٹ نہیں پیتا۔ :)
آپ کا تو موسپل کا خرچہ بھی بچتا ہو گا۔۔۔
 
اکمل زیدی

محفلین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
مجھے تو صرف وارث بھائی آتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ باقی تو اب تک سب کی طرف سے ناں ہی ہو رہی ہے۔ دکھ کی بات نہیں ہے کیونکہ ہر بندہ اپنی اپنی کشتیاں کھیتا ہے لہذا اپنی ذات کے لیئے اللہ تعالی کے بعد سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا وہی ہوتا ہے۔ ویسے بھی آن لائن معاملات میں اکثر اوقات شاید اپنی ذات حقیقی کو مخفی رکھنا ہی پسند کرتے ہوں یا شاید دیگر خوف سے متعلقہ معاملات جیسے پتہ نہیں، کیا کہے گا، کیوں کروں، میری مرضی وغیرہ کا اثر ہو۔ البتہ ایک پر خلوص کوشش ہےکہ ایک شہر اور اس کے قرب و جوار والے مل بیٹھیں اور دو گھنٹے ہی سہی ایک آن لائن فیمیلی آف لائن فیمیلی میں تبدیل ہو جائے۔
باقی اندازہ ہو رہا ہے کہ ایسا ہونا عملی طور پر تھوڑا مشکل ضرور ہو سکتا ہے ناممکن ہرگز نہیں ۔ میرے علاوہ اب تک کے تمام ووٹ آنے کی مخالفت میں ہیں ۔ لیکن ہم بھی پیوستہ ہیں شجر سے امید بہار ہے۔
کوئی بات نہیں دل چھوٹا نہ کریں فیصل بھائی ۔۔۔جنہوں نے آنا ہو گا وہ آئینگے۔۔۔ورنہ دل ہی نہ مانے تو بہانے ہزار ہیں۔ہم لاہور میں ہوتے تو سب سے پہلے ہم حامی بھرتے۔۔۔۔ہم بھی ایک نشست کی تیاری میں ہیں کراچی میں وہ بھی معاملہ لٹکا ہوا ہے اور شرکا کے موڈ پر اٹکا ہوا ہے۔۔خیر دیکھتے لیں لاہور کے پائے پہلے کھائے جائینگے یا کراچی کی نہاری۔۔۔:rolleyes:
 
Top