اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

کیا آپ اس اجتماع میں شریک ہونگے۔۔؟؟

  • جی ہاں

    Votes: 4 28.6%
  • جی نہیں

    Votes: 10 71.4%

  • Total voters
    14
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

محمد وارث

لائبریرین
بیڈ ٹی؟؟ :hypnotized: نہار منہ چائے کے ساتھ ہماری کبھی نہیں بنی۔ ناشتے کے ساتھ لے لیتے ہیں۔ نہیں معلوم لوگ ناشتے میں صرف چائے کیسے لیتے ہیں۔ :) آپ کو صبح بھوک نہیں لگتی کیا؟؟ :question:
نہار منہ چائے پینے میں مجھے تو کچھ مسئلہ نہیں ہوتا۔ لیکن میں اکثر ناشتے کے بعد چائے پیتا ہوں۔ اور بھوک بھی لگتی ہے اور ناشتہ کرتا بھی ہوں روز، پراٹھے کا چوتھا حصہ اور ایک انڈہ، ہاف فرائی یا آملیٹ اور ایک چائے کا کپ۔:)
 

عثمان

محفلین
اچھا!! وہاں بیکری کی چیزیں عمدہ ملتی ہوں گی۔
یہاں ہم بیکری کی چیزیں بس چائے کے ساتھ چکھنے کے طور پہ پسند کرتے ہیں۔ خصوصاً بھوک لگی ہو تو بالکل کھانے کو دل نہیں کرتا ہے۔ :)
کروساں تو محض ویک اینڈ وغیرہ کی عیاشی ہے۔ باقی دن انڈہ ٹوس وغیرہ۔
اس کے علاوہ جہاز پر ناشتہ اور ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
اتنے سگریٹ!! o_O کوئی آپ کے پاس کیسے پھٹکتا ہو گا؟؟ :LOL:
درست فرمایا آپ نے میرے پاس کوئی نہیں پھٹکتا، میں اپنے حجرے میں ہوتا ہوں، بچے اپنے کمرے میں۔ بیوی کچن میں یا بچوں کے ساتھ۔ میں بیوی بچوں کے کمرے میں نہیں جاتا، جاؤں بھی تو وہاں سگریٹ نہیں پیتا۔ :)
 

لاریب مرزا

محفلین
درست فرمایا آپ نے میرے پاس کوئی نہیں پھٹکتا، میں اپنے حجرے میں ہوتا ہوں، بچے اپنے کمرے میں۔ بیوی کچن میں یا بچوں کے ساتھ۔ میں بیوی بچوں کے کمرے میں نہیں جاتا، جاؤں بھی تو وہاں سگریٹ نہیں پیتا۔ :)
اچھا!! یعنی سگریٹ آپ کو کتابیں پڑھنے کے لیے حفاظتی حصار فراہم کرتے ہیں۔ :)
 

محمد وارث

لائبریرین
اچھا!! یعنی سگریٹ آپ کو کتابیں پڑھنے کے لیے حفاظتی حصار فراہم کرتے ہیں۔ :)
یہ بھی ہے، ویسے بھی لوگوں کو سگریٹ کے دھوئیں سے دُور ہی رہنا چاہیئے۔ بچوں کو میں خود رکھتا ہوں، آپ کی بھابھی خیر اپنی مرضی کی مالک ہے وہ تو کبھی کبھار میرے سگریٹ سے کش بھی لگا لیتی ہے۔ :)
 

محمد وارث

لائبریرین
آخری تدوین:
Top