ہاہ اہ اا ۔۔ جناب مغلانی ’’ آیا ‘‘ کو بھی کہتے ہیں ۔ ویسے میری بات ہوئی وہی تھی ۔ شریر کہیں کی ، یقین مانیںپہلے پہل تومیں ڈر گیا کہ یہ کون ہے جو مجھے اتنی تفصیل سے جانتا یا جانتی ہے ، کہ میری اہلیہ اور ان کے والدین کا نام بھی ، پھر یہ بھی کہ میںنے دن میں کیا کھایا ، دن بھر کی مصروفیت کیا ہے ، یہ تو اچھا ہوا کہ معلوم ہوگیا ، وگرنہ میںتو سمجھ رہا تھا کہ میری بیگم نے کوئی جاسو س تو بھیج رکھا، ہی ہی ہی ہی