اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

مغزل

محفلین
جن کیا قبضے میں آنا۔
شمشاد صاحب میں کہیں‌نہیں‌جارہا ، پروگرام کینسل کردیا ہے
 

مغزل

محفلین
بس صاحب ، دفتری امور بڑھ گئے انہی دنوں‌میرے باس بھی دبئی جارہے ہیں ۔ شاید اب اگلے سال جانا ہوا تو ہوا۔ بیوی بچی کو لینے کے لیے ابا جارہے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
جی ہاں ۔۔ صاحب۔۔
ویسے کل مجھے ’’ دھمکی ‘‘ آمیز فون آیا تھا۔ استعفیٰ کی منظوری پر۔ مگر کیا پاکستان آمد ہوچکی ہے ؟
 

مغزل

محفلین
لگتا ہے وہی ہوگی ، ویسے وہ مغلانی نہیں مغل ہے ۔ مراسلہ مدون کرلیں ، تشکیک کا مرحلہ ہوتو ذپ کیجے گا۔ شکریہ تمغوں والے بابا جی
 

مغزل

محفلین
ہاہ اہ اا ۔۔ جناب مغلانی ’’ آیا ‘‘ کو بھی کہتے ہیں ۔ ویسے میری بات ہوئی وہی تھی ۔ شریر کہیں کی ، یقین مانیں‌پہلے پہل تومیں ڈر گیا کہ یہ کون ہے جو مجھے اتنی تفصیل سے جانتا یا جانتی ہے ، کہ میری اہلیہ اور ان کے والدین کا نام بھی ، پھر یہ بھی کہ میں‌نے دن میں کیا کھایا ، دن بھر کی مصروفیت کیا ہے ، یہ تو اچھا ہوا کہ معلوم ہوگیا ، وگرنہ میں‌تو سمجھ رہا تھا کہ میری بیگم نے کوئی جاسو س تو بھیج رکھا، ہی ہی ہی ہی
 

مغزل

محفلین
بس صاحب آپ ایسے بزرگوں کی دعائیں‌کام آگئیں ، وگرنہ ہم تو انٹا غفیل ہونے والے تھے ، میرے دوستوں نے تو ایدھی کو فون بھی کردیا تھا۔
 

مغزل

محفلین
صاحب اس کا مطلب ہوا کہ کہ نر جن بھی بیچارے انسانوں کی طرح نسواں ظلم کا شکار ہیں‌، ہی ہی ہیہ
 

شمشاد

لائبریرین
انسان اشرف المخلوقات ہے۔ ان میں سے کئی ایک ایسے ہیں جنہوں نے جنوں کو قابو کیا ہوا ہے۔ تین تو میرے اپنے پاس ہیں۔
 
Top