اگر آپ مصنف ہیں‌

محمدصابر

محفلین
یہ خبر پہلے بھی میں یہاں پوسٹ کر چکا ہوں۔ مگر وہاں چونکہ ٹریفک کم ہوتی اس لئے یہ دھاگہ کھولا ہے

گوگل آج کل دنیا کے ہر مصنف تک پہنچنے کی کوشش میں‌ہے۔ تاکہ وہ اس کی کتاب کی رائیلٹی خرید سکے۔
تفصیلات کے لئے یہاں دیکھئے۔
 

محمدصابر

محفلین
وہاں مصنفین کو ضرورت سے زیادہ محفوظ کرنےکی کوشش کی جارہی ہے۔ اور یہاں مصنفین کا استحصال زیادہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
 

محمدصابر

محفلین
مائیکروسافٹ نے اپنے فیملی فلٹر کے ذریعے گوگل کو بلاک کردیا۔ اگر آپ لائیو سافٹویئرز کے ساتھ آنے والا فیملی فلٹر انسٹال کریں تو گوگل بلاک ہو جاتا ہے۔ یقین نہیں آتا تو کر کے دیکھ لیں۔
 
Top