اگر آپ اپنا نام خود رکھ سکتے تو :)

ٹھیک ،ناعمہ بھی اچھا نام ہے :)
مطلب کیا ہے ناعمہ کا
ناعمہ کا مطلب عربی میں "ھادی" ہوتا ہے
اور ایک انٹرنیٹ ٹرانسلیٹر کے مطابق "ھادی" کا مطلب "کوائیٹ"،ان ڈسٹربڈ"،"کام" یا "پیس فل" ہوتا ہے
جبکہ سواہلی میں اس کا مطلب "گریس فل" ہوتا ہے
سوئیڈش میں اس کا مطلب "پلےزینٹ نیس" ہوتا ہے

http://babynamesworld.parentsconnect.com/meaning_of_Naima.html
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
بالکل بھی مشکل نہیں ہے :)
اچھا تو پھر
نام تو سب ہی اچھے ہوتے ہیں لیکن مجھے تو اپنا نام "بلال" ہی اچھا لگتا ہے۔
نمبر ایک تو یہ کہ یہ نام جس ہستی سے متاثر ہو کے رکھا گیا ہے وہ بہت ہی عظیم ہستی ہے۔
اور یہ نام میرے ابو نے رکھا ہے ورنہ میرا پرانا نام تو "شہریار" تھا۔
لہٰذا میں تو "بلال" نام ہی رکھوں گا۔
محمد بلال اعظم
 
نیلم

محفلین

جی منے زبردست ہے تمہارانام ۔شہریار بھی اچھا تھا :)
 
زین

لائبریرین
مجھے "احمد" اور "فرید" نام بہت پسند ہیں ۔ اس لیے ان میں سے کوئی نام رکھتا ۔
فرید میرے بیسٹ فرینڈ کا نام ہے ۔
 
Top