اگر آپ اپنا نام خود رکھ سکتے تو :)

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
واہ کیا خوب خیال ہے نیلم
ایسا ہی ایک خیال یہ بھی ہونا چاہیئے کہ اگر آپ کو اختیار ہوتا تو کونسی شخصیت بننا پسند کرتے ۔۔لیکن ناموں کے انتخاب سے یہ بات بھی سامنے آرہی ہے :happy:
اگر مجھے اختیار ہوتا تو میں اپنا نام خولہ رکھتی
حضرت خولہ رضی اللہ تعالی عنہا سے متاثر ہوکر۔
 
نیلم

محفلین

بہت اچھا نام ہےخولہ :)
ویسے قراتہ العین کا مطلب بھی بہت اچھا ہے
 
عمراعظم

محفلین
السلام علیکم ،کیسے ہیں سب
:)

ایک سوال ہے آپ سب سے یا ایک نیو گیم سمجھ لیں :)

اگر آپ اپنا نام خود رکھ سکتے تو
آپ اپنا نام کیا رکھتے
اور کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
:):):)
میں تو اس سےبہتر نام کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔ میرا نام ماشااللہ بہترین ہے۔
 
Top