اگر آپ اپنا نام خود رکھ سکتے تو :)

السلام علیکم ،کیسے ہیں سب
:)

ایک سوال ہے آپ سب سے یا ایک نیو گیم سمجھ لیں :)

اگر آپ اپنا نام خود رکھ سکتے تو
آپ اپنا نام کیا رکھتے
اور کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
:):):)
اگر ایسا ہوتا تو میں اپنا نام شاید اسد رکھتا جو کہ میرا ستارہ بھی ہے۔ اس لیئے میں نے اپنے سب سے چھوٹے بھائی کا نام اسد رکھا، اور دوسری آپشن امجد ہی ہوتی اسد کے بعد۔
 

نیلم

محفلین
اگر ایسا ہوتا تو میں اپنا نام شاید اسد رکھتا جو کہ میرا ستارہ بھی ہے۔ اس لیئے میں نے اپنے سب سے چھوٹے بھائی کا نام اسد رکھا، اور دوسری آپشن امجد ہی ہوتی اسد کے بعد۔
جی اسد نام تو بہت اچھا ہے :)
اچھا آپ بھی اگست کی پیدائش ہو :)
 
جب آپ کا اسد ہے تو پھر اچھائیاں میری والی کیوں لے لیں :D
زیادہ چاہیے تھیں۔
toothbrush-smiley-emoticon-000458-large.gif
یہ ایموٹ آئیکون زیادہ بہتر ہے :D کے بجائے
 

منصور مکرم

محفلین
جی انشاءاللہ :)
اس کا نام تحریم ہے۔
ٹھیک :)
میری بھانجی کا نام حریم ہے
آپ دونوں کی بیٹیوں کیا نام دیکھ کر میں ایک لمحے کیلئے بھول گیا کہ میری بیٹی کا کیا نام ہے۔لیکن پھر یاد آگیا
ہاہاہہاہاہا
انسان بھی عجیب شے ہے۔
 

منصور مکرم

محفلین
دو دن قبل ہمارے کرنل صاحب کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا ،تو وہ ظالم کہہ رہا تھا کہ میں نے اپنے خاندان میں اعلان کروا رکھا ہے کہ جس نے اپنے بچے کا نام فرید رکھا تو میرا اسکے ساتھ تعلق ختم۔

وہ کہتا ہے کہ میری زندگی میں جتنے فرید آئے تو سب بے کار بندے تھے،اسی لئے بس اسی نام سے نفرت ہے۔
 

باسل احمد

محفلین
میں اگر اپنا نام رکھتی تو ایسا نام سیلکٹ کرتی جس کا مطلب بہت اچھا ہوتا
مجھے لگتا ہے کہ ناموں کا بہت اثر ہوتا ہے آپ کی زندگی پر
میں اپنا نام
بختاور
خوش بخت
یا ایسا ہی کوئی رکھتی :)
ایسا لگتا ہے جیسے کسی بڑی بی کے نام ہوں یہ۔۔۔۔:p
 
Top