اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

بھلکڑ

لائبریرین
او ہو یہاں تو پتہ نہیں کیا کھچڑی پک چکی ہے
کیا اب بندہ تھوڑی دیر کے لیئے محفل سے غیر حاضر بھی نہیں ہو سکتا'
سید شہزادناصر بھائی آپ ہی کچھ سمجھا دیتے امجدعلی راجا صاحب کو لیکن کہاں آپ تو ان کے ساتھ مل گئے ہیں
بھائی میں کسی ناراض نہیں اور ناراض ہونے والی کوئی بات ہوئی ہے کیا؟
 
او ہو یہاں تو پتہ نہیں کیا کھچڑی پک چکی ہے
کیا اب بندہ تھوڑی دیر کے لیئے محفل سے غیر حاضر بھی نہیں ہو سکتا'
سید شہزادناصر بھائی آپ ہی کچھ سمجھا دیتے @امجدعلی راجا صاحب کو لیکن کہاں آپ تو ان کے ساتھ مل گئے ہیں
بھائی جی آپ آ گئے مجھے خوشی ہوئی اگر کوئی بات بری لگی تو معذرت
چلیں جی رات گئی بات گئی :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
بھلکڑ بھیا! کہیں ناراض تو نہیں ہو گئے؟ بھائی ہم سب یہاں بہت گپ شب کرتے ہیں اگر آپ میری سید شہزاد ناصر، شیزان اور شوکت پرویز بھائیوں کی گفتگو سن لو تو حیران ہو جائو گے کہ ابھی تک آپس میں لڑے کیوں نہیں :laughing3:
چل میرا :prince: پراہ، غصہ نئیں کری دا۔
ارے کیسا غصہ بھائی رجا صاحب اگر آپ کراس دینے کو غصہ کہہ رہے تو وہ تو میں نے پیار سے دیئے تھے
اگر نہیں قبول تو فوراََ واپس لیتے ہیں
 
سر جی ہتھ ذرا ہولا رکھئے گا۔ :D کیونکہ راجاجی کی غزلوں کےپوسٹ مارٹم کے ”گناہ“ کا آغازاس خاکسار ہی نے کیا تھا۔ لہٰذا ہر ایسے پوسٹ مارٹم پر بطور ”گناہ جاریہ“ راجہ جی کے ”زیرِعتاب“ یہ خاکسار بھی آتا رہےگا :p
اچھا کیا یاد کرا دیا یوسف بھیا! میں تو بھول ہی گیا تھا کہ یہ طوفان اٹھا کہاں سے تھا :barefoot:
 
وہ تو ناراض نہیں ہوئے کسی مراسلے سے ظاہر نہیں
مگر کراس دینے کی آخر کوئی معقول وجہ ہونی چھائے
ارے کیسا غصہ بھائی رجا صاحب اگر آپ کراس دینے کو غصہ کہہ رہے تو وہ تو میں نے پیار سے دیئے تھے
اگر نہیں قبول تو فوراََ واپس لیتے ہیں
بھلکڑ بھیا، بھول گئے نا؟
ارے بھیا کراس دینا ہی تو ناراضگی کا اظہار ہوتا ہے :jokingly:
کراس کی خیر ہےبھیا، دنیا میں ایسا کوئی بھی شخص کم از کم میرے علم میں نہیں جس سے سب متفق ہوں، یا جسے سب پسند کرتے ہوں۔ فکر تو اس بات کی ہو رہی تھی کہ آپ مسلسل بلانے پر بھی تشریف نہیں لا رہے تھے۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
بھائی میں ذرا کام کی وجہ سے باہر گیا تھا ورنہ ہم محفل کو چھوڑ کر کہاں جاسکتے ہیں
اور اب گپ شپ کی طرف آ جائیں ویسے ہی میرے مراسلوں کی وجہ سے دھاگے کا بیڑہ غرق ہونے کو ہے
 

بھلکڑ

لائبریرین
کسی بھائی کا اس حوالے سے کوئی تجربہ رہا؟​
سید شہزاد ناصر بھلکڑ اور باقی دوست​
کریڈٹ کارڈ دے کر، لون کوئی پرسنل دے کر
ہمیں یہ بینک کرتے ہیں خراب آہستہ آہستہ
" نکو "
اور بھائی لوگ مجھے ٹیگ کرنے کا طریقہ تو بتاؤ اگر"اس" لفظ پر کسی کو ٹیگ کریں تو کیسے کریں گے
 
اگر کسی محفلین کو ٹیگ کرنا ہو تو @ ٹائپ کر کے بغیر سپیس کے اس کا پورا نام لکھیں، (نام کا پہلا حصہ لکھنے پر لسٹ بھی آجاتی ہے)
اگر کوئی لنک ٹیگ کرنا ہو تو جس ٹیکسٹ کے ساتھ ٹیگ کرنا مقصود ہو مثلاً "نکو" کے ساتھ تو مطلوبہ لنک نئی ونڈو میں کھولوں اور اس کے اڈریس کی پوری لائن کاپی کریں اور واپس اسی پیج پر آکر "نکو" کو منتخب کر کے اسی ٹیکسٹ ایڈیٹر کے اوپر جو بٹنز بنے ہوئے ہیں جہاں سے فانٹ کا سائز بھی تبدیل کرتے ہیں، انہی بٹنز میں بٹن ہے (زنجیر کی کڑی کا نشان) اس پر کلک کریں تو نئی ونڈو کھل جائے گی، اس ونڈو میں کاپی کیا ہوا ایڈریس پیسٹ کردیں۔
 
Top