اڑتا گنبد

شہزاد وحید

محفلین
یہ پتھر تو اڈوب فوٹو شاپ رضی اللہ عنہ کا معجزہ ہے۔ اللہ اڈوب والوں کو جزائے خیر دے، آج کے ڈیجیٹل دور میں ان کے دم سے اسلام میں معجزے ہیں۔ مجتہد وقت، امام وقت، قطب وقت اڈوب اینڈ کمپنی۔ سلام ہے ان کو۔

اجی چھوڑیں، جو لوگ ان باتوں کو آنکھیں بند کر کے مانتے ہیں ان کو اگر سمجھانے کی کوشش بھی کریں تو وہ کُفر کا فتوہ لگا کر لڑنے مرنے پر آمادہ ہو جاتے ہیں۔
 
بشیر احمد

محفلین
یہ پتھر تو اڈوب فوٹو شاپ رضی اللہ عنہ کا معجزہ ہے۔ اللہ اڈوب والوں کو جزائے خیر دے، آج کے ڈیجیٹل دور میں ان کے دم سے اسلام میں معجزے ہیں۔ مجتہد وقت، امام وقت، قطب وقت اڈوب اینڈ کمپنی۔ سلام ہے ان کو۔

نقد و تبصرہ کا ہر کو ایک حق حاصل لیکن لیکن مخصوص اصطلاحات کو طنزیہ انداز میں استعمال کرنا بڑاہی عجیب محسوس ہورہا ہے
اسلام علم اور دلیل کے اعتبار سے خود ایک معجزاتی دین ہے جس کو اپنی حقانیت کو تسلیم کرانے کیلئے نہ کسی جھوٹے معجزے کی ضرورت ہے اور نہ ہی ایڈوب کی برائے مہربانی ناد نھاد مسلمانوں کی حرکتوں کو نہ اسلام قرار دیا اور نہ ہی اسلامی معجزے
 
2likfoh.jpg

2gue2xi.jpg

]
 
ابو کاشان

محفلین
یہ ویڈیو دو سال پہلے انڈونیشیا کے نام سے یو ٹیوب پر موجود ہے۔ کیا کسی تو یاد نہیں؟ سرچ کر کے دیکھ لو۔
 
arifkarim

معطل
ویسے میری سمجھ سے باہر ہے کہ اسلام کے نام پر جعلی معجزات پوسٹ کرکے دین میں کونسی تجلئ عشق پیدا ہونے کا اندیشہ ہے؟
 
عسکری

معطل
گنبد اڑ رہے ہیں کعبے پر فرشتے لینڈ کرتے ہیں ارے بھائی اس سے ضعف عقیدہ صرف ہندو کا ہے بسِ
 
ظفری

لائبریرین
اس قسم کے کھیل اور توہمات ویسے تو سارا سال جاری رہتے ہیں ۔ مگر رمضان میں ایسی چیزوں کا اطلاق کچھ زیادہ ہی ہوجاتا ہے ۔ کعبہ پر ایک فرشتے کا نزول بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔ اللہ ہمارے ایمان کو محفوظ رکھے ۔ آمین
 
ظفری

لائبریرین
کعبے پر فرشتوں کا نزول ضرور ہوتا ہے لیکن وہ ویڈیو بنوانے نہیں آتے:)
محترم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی کی بات کو بحث کے تسلسل اور تناظر میں سمجھ بھی لیا کریں ۔ سب کو معلوم ہے کہ فرشتوں کا کعبے کے علاوہ اور بھی جگہوں پر نزول ہوتا رہتا ہے ۔ آپ نے کسی نئی بات کا انکشاف نہیں کیا ہے ۔
ہر جگہ اپنا فلسفہ تھوپنا کوئی صحتمندانہ رویہ نہیں ہے ۔ :)
 
dxbgraphics

محفلین
یہ پتھر تو اڈوب فوٹو شاپ رضی اللہ عنہ کا معجزہ ہے۔ اللہ اڈوب والوں کو جزائے خیر دے، آج کے ڈیجیٹل دور میں ان کے دم سے اسلام میں معجزے ہیں۔ مجتہد وقت، امام وقت، قطب وقت اڈوب اینڈ کمپنی۔ سلام ہے ان کو۔

دوست بھائی آپ نے جو رضی اللہ ، قطب ، امام ، مجتہد کے جو القابات ایڈوب کو دیئے پڑھ کر بے حد رنج ہوا۔
 
علی فاروقی

محفلین
شکریہ، میرے دوستو یہ ویڈیو یہاں اسی لیے پوسٹ کی گئ تھی کہ حقیقت کا پتہ چلے۔ ہوتا یوں ہے کہ ہر کسی کہ پاس ایک جیسے ذرائع تو ہوتے نہیں ہیں تحقیق کے لیے۔ اسی لیے کچھ باتیں اُلجھ جاتی ہیں۔ اب چونکہ بات صاف ہوگئ ہے۔ یہ پتہ چل چکا ہے کہ گنبد کو کس ذریعے سے اوپر لے جایا گیا، اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ مزید بحث فضول ہے۔
اس کا مجھے افسوس رہے گا کہ ایک دوست نے اپنے جذبات کے اظہار کے لیے انتہائ مقدس الفاظ کی توہین کردی۔ کم از کم کچھ تو جذبات پر کنٹرول ہونا چاہیے۔
 
محترم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی کی بات کو بحث کے تسلسل اور تناظر میں سمجھ بھی لیا کریں ۔ سب کو معلوم ہے کہ فرشتوں کا کعبے کے علاوہ اور بھی جگہوں پر نزول ہوتا رہتا ہے ۔ آپ نے کسی نئی بات کا انکشاف نہیں کیا ہے ۔
ہر جگہ اپنا فلسفہ تھوپنا کوئی صحتمندانہ رویہ نہیں ہے ۔ :)
میرے بھائی میں نے تو اس پوسٹ میں کوئی فلسفہ نہیں تھوپا، آپ کو اگر اس میں کوئی فلسفہ نظر آرہا ہے تو یہ آپکی نظر کا کمال ہے۔ نہ ہی یہ آپ کی پوسٹ کے جواب میں تھی۔
دوسرے یہ کہ بات بات پر آپ یہاں ممبران کو تلقین کرتے پھرتے ہیں کہ “بات کو سمجھ بھی لیا کریں“۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔“میری بات کی گرد کو بھی آپ بہنچ نہیں پائے“ اور یہ کہ “میری بات آپ سے بہت پرے سے کہیں نکل گئی ہے“۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔تو عرض یہ ہے کہ اتنی نرگسیت اچھی نہیں ہوتی۔ آپکے لئے بہتر یہ ہے کہ دل و دماغ کی کھڑکیاں کھلی رکھا کریں اور دوسرے کی بات کو سن کر ، تھوڑا رک کر اور کچھ غورو فکر کے بعد نتیجہ اخذ کیا کریں۔ ۔ :)
بات ہورہی ہے کہ یہ گنبد اور کعبے کی چھت پر فرشتے وغیرہ کی ویڈیو کی کیا حقیقت ہے، میں نے اسی تناظر میں بات کی ہے۔ اگر آپ کو سمجھ نہیں آئی تو اس میں میرا کوئی قصور نہیں۔ ۔ہاں اگر ان ویڈیوز سے آپ کے ایمان کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں تو آپ حق بجانب ہین۔
 
ظفری

لائبریرین
بہرحال میری اُس پوسٹ کا اتنا فائدہ تو ہوا کہ آپ کے دوسروں کے ایمان کے بارے میں خطرات کے الہام کا علم تو ہمیں ہوا ۔ ;)
 
ظفری

لائبریرین
یہاں ایسے ہی ہوتا ہے ۔۔۔۔ مگر یار دوست کچھ ضرورت سے زیادہ ہی برا مان جاتے ہیں ۔ ;)
 
بہرحال میری اُس پوسٹ کا اتنا فائدہ تو ہوا کہ آپ کے دوسروں کے ایمان کے بارے میں خطرات کے الہام کا علم تو ہمیں ہوا ۔ ;)
مجھے تو کوئی الہام نہیں ہوا آپ خود ہی اپنے ایمان کے تحفظات کو ببانگ دہل بیان فرما رہے ہین;)
کعبہ پر ایک فرشتے کا نزول بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔ اللہ ہمارے ایمان کو محفوظ رکھے ۔ آمین
 
Top