ماوراء نے کہا:حجاب۔۔۔ مجھ کم عقل کو اب کیا معلوم۔۔۔ اتنی بڑی بڑی باتوں کا۔ شکر ہے بتا دیا۔۔ ورنہ میں نے تو بٹن ہی دل میں ٹانک لینا تھا۔![]()
![]()
ماوراء نے کہا:حجاب۔۔ مجھےتو بٹن ٹانکنا ہی آتا ہے۔![]()
![]()
ماوراء نے کہا:مجھ کم عقل کو اتنی گاڑھی باتیں سمجھ میں نہیں آتیں۔ ذرا تفصیل سے بتانے کو کہا تھا۔![]()
اچھا، آپ یہ بتائیں کہ جو کام میں کرنا چاہ رہی ہوں۔ (جو سوچ رہی ہوں) وہ ہو جائے گا کیا؟![]()
دھنک آپ نے تو مجھے بالکل ہی کم عقل سمجھ لیا۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:حجاب۔۔۔ مجھ کم عقل کو اب کیا معلوم۔۔۔ اتنی بڑی بڑی باتوں کا۔ شکر ہے بتا دیا۔۔ ورنہ میں نے تو بٹن ہی دل میں ٹانک لینا تھا۔![]()
![]()
ہاہاہاہا ، ماوراء جی کوئی حال نہیں آپ کا ،![]()
آپ کے ستارے واقعی گردش میں ہیں![]()
دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:حجاب۔۔ مجھےتو بٹن ٹانکنا ہی آتا ہے۔![]()
![]()
اگر کچھ ٹانکنا ہی چاہتیں ہیں تو ہماری شرٹ کے بٹن ٹانک دیجیے ۔
![]()
مطلب، مجھے جاب نہیں مل سکے گی۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:مجھ کم عقل کو اتنی گاڑھی باتیں سمجھ میں نہیں آتیں۔ ذرا تفصیل سے بتانے کو کہا تھا۔![]()
اچھا، آپ یہ بتائیں کہ جو کام میں کرنا چاہ رہی ہوں۔ (جو سوچ رہی ہوں) وہ ہو جائے گا کیا؟![]()
نہیں جی وہ کام تو شاید نہ ہوسکے ۔![]()
ماوراء نے کہا:دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:حجاب۔۔ مجھےتو بٹن ٹانکنا ہی آتا ہے۔![]()
![]()
اگر کچھ ٹانکنا ہی چاہتیں ہیں تو ہماری شرٹ کے بٹن ٹانک دیجیے ۔
![]()
نہیں میں کچھ ٹانکنا نہیں چاہ رہی۔
![]()
اچھا۔۔ آپ مجھے صرف ماوراء کہا کریں نا۔ یہ کیا “جی جی “ ساتھ لگا رہی ہیں۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:حجاب۔۔ مجھےتو بٹن ٹانکنا ہی آتا ہے۔![]()
![]()
اگر کچھ ٹانکنا ہی چاہتیں ہیں تو ہماری شرٹ کے بٹن ٹانک دیجیے ۔
![]()
نہیں میں کچھ ٹانکنا نہیں چاہ رہی۔
![]()
ٹانک دیں نا ماوراء جی
ایسے تو انکار نہ کریں
اصل میں ہم کو سلائی کڑھائی کے کام نہیں آتے ۔
![]()
تو آپ نے کیا سمجھا کہ میں کیا سوچ رہی ہوں؟؟دھنک نے کہا:اچھا تو آپ جاب کرنےکو سوچ رہی ہیںگُڈ ۔ اچھی بات ہے ۔ تو آپ کہاں جاب کرنے جارہی ہیں ؟
ماوراء نے کہا:اچھا۔۔ آپ مجھے صرف ماوراء کہا کریں نا۔ یہ کیا “جی جی “ ساتھ لگا رہی ہیں۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:حجاب۔۔ مجھےتو بٹن ٹانکنا ہی آتا ہے۔![]()
![]()
اگر کچھ ٹانکنا ہی چاہتیں ہیں تو ہماری شرٹ کے بٹن ٹانک دیجیے ۔
![]()
نہیں میں کچھ ٹانکنا نہیں چاہ رہی۔
![]()
ٹانک دیں نا ماوراء جی
ایسے تو انکار نہ کریں
اصل میں ہم کو سلائی کڑھائی کے کام نہیں آتے ۔
![]()
![]()
سلائی کڑھائی مجھے آتی ہے کیا؟؟![]()
میں تو مشکل سے ایک بٹن ہی ٹانک سکتی ہوں۔ انکار نہ کروں تو کیا کروں؟؟ آپ کی شرٹ کا بٹن ابھی ہی ٹوٹنا تھا کیا؟؟![]()
ماوراء نے کہا:تو آپ نے کیا سمجھا کہ میں کیا سوچ رہی ہوں؟؟دھنک نے کہا:اچھا تو آپ جاب کرنےکو سوچ رہی ہیںگُڈ ۔ اچھی بات ہے ۔ تو آپ کہاں جاب کرنے جارہی ہیں ؟
![]()
آپ خود نہیں ٹانک سکتی کیا؟دھنک نے کہا:تو کیا کریں ہمماوراء نے کہا:اچھا۔۔ آپ مجھے صرف ماوراء کہا کریں نا۔ یہ کیا “جی جی “ ساتھ لگا رہی ہیں۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:حجاب۔۔ مجھےتو بٹن ٹانکنا ہی آتا ہے۔![]()
![]()
اگر کچھ ٹانکنا ہی چاہتیں ہیں تو ہماری شرٹ کے بٹن ٹانک دیجیے ۔
![]()
نہیں میں کچھ ٹانکنا نہیں چاہ رہی۔
![]()
ٹانک دیں نا ماوراء جی
ایسے تو انکار نہ کریں
اصل میں ہم کو سلائی کڑھائی کے کام نہیں آتے ۔
![]()
![]()
سلائی کڑھائی مجھے آتی ہے کیا؟؟![]()
میں تو مشکل سے ایک بٹن ہی ٹانک سکتی ہوں۔ انکار نہ کروں تو کیا کروں؟؟ آپ کی شرٹ کا بٹن ابھی ہی ٹوٹنا تھا کیا؟؟![]()
اب بٹن ٹوٹا تو نہیں اکھڑا ہوا ہے بازو کا تو کسی بھی وقت یہ جا وہ جا ۔
اس لئے کہا آپ ہمارا بھی بٹن ٹانک دو ۔
![]()
ماوراء نے کہا:تو آج تک کون ٹانکتا آیا ہے؟؟
اب یہ نہ کہیے گا کہ آج سے پہلے کبھی ایسی نوبت ہی نہیں آئی تھی۔![]()