اپنے بارے ،

ماوراء

محفلین
:eek: توڑ دیا نہ دل۔ :cry:

اچھا کیا یاد کریں گی۔ لائیں میں آپ کو بٹن ٹانک دیتی ہوں۔ اب یہ نہ کہنا کہ ایڈریس دو۔۔ شرٹ بھیجنی ہے۔ :p
 
ماوراء

محفلین
آپ اس شرٹ کو سنبھال کر رکھیں۔ میرا موڈ ہوا تو ایڈریس دے دوں گی۔۔ یا خود آ جاؤں گی۔۔ آپ کی شرٹ کا بٹن ٹانکنے۔ :?
 
ماوراء

محفلین
او گاڈ۔۔۔ :lol:

چلیں ٹھیک ہے۔ میں امی کو مناتی ہوں۔ کہ مجھے کہیں جانا ہے بٹن ٹانکنے۔۔۔ اگر وہ مان گئیں تو میں کچھ سوچتی ہوں۔ :p :lol:
 
فہیم

لائبریرین
دھنک نے کہا:
fahim نے کہا:
دھنک نے کہا:
fahim نے کہا:
دھنک جی وہ میرا ماضی :p

:) ماضی کو نہ کریدیں تو بہتر ہے ۔ :) ماضی میں چند غلطیاں آپ سے سرزرد ہوئیں :p ،
اور ماضی آپ کا کچھ تکلیفوں پریشانیوں میں گزرا ہے ۔ :) :(

نہ جی نہ :wink:

:) ارے آپ انکار کیسے کر سکتے ہیں جبکہ ہمارابتایا ہوا غلط نہیں ہوتا جی ۔ ہم نے کبھی غلط بتایا ہی ہیں ۔ اب آپ بھلے مانیں یا نہ مانیں ۔ :)

کبھی بھلے نہ بتایا ہو
لیکن یہ تو غلط بتادیا :wink:
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
دھنک نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
دھنک نے کہا:
:) ہم سے پوچھیے اپنے بارے میں ۔ ہم آپکے ماضی ، حال کا احوال بتائیں گے ۔ :)
ارے واہ دھنک ۔۔ آپ تو ہمیں کوئی انتریامی قسم کی چیز معلوم ہوتی ہیں ۔۔۔ :wink: ۔۔ اپنا آپ چھپاتی ہیں اور سب کی خبر رکھتی ہیں ۔۔۔ :roll: :p ۔۔۔
ہمیں تو آپ کے بارے میں پوچھنا ہے ۔۔۔ اپنے بارے میں تو ہم جانتے ہیں نہ ۔۔۔ :wink: :)

:) سارہ جی آپ ہمارے بارے میں چھوڑئیے :)
اپنے بارے میں کچھ پوچھئیے ۔ آپ کی زندگی میں بہت جلد کوئی خاص شخصیت آنے کو ہے جس کے نام کے لفظی ہندسہ ایس ، یا ایم سے شروع ہو سکتا ہے ۔ :)
ہاہاہا دھنک ۔۔ میری زندگی میں خاص شخصیت وہ بھی بہت جلد ۔۔ lol...
آپ تو اتنے یقین سے کسی ایس ایم کے آنے کا کہہ رہی ہیں جیسے آنے سے پہلے بتایا ہوا ہو اس نے آپ کو ۔۔۔
tongue.gif
:p
ویسے اگر کوئی پہلے سے موجود ہو تو کیا اس کو واپس بھیج دوں ۔۔۔ :p :wink:
یار۔۔۔ یہ ایس، ایم ۔۔۔ کا کیا چکر ہے۔ مجھے تو دھنک پر شک ہو رہا ہے۔ :? :p
لگتا ہے حجاب اور تمھارا کام تو دھنک کروا کر ہی رہیں گی۔ اگر پہلے سے ہی موجود ہے تو اسے واپس بھیجنے کی ضرورت نہیں۔ :wink:
یہ چکر تو دھنک سے پوچھو ۔۔۔وہ ہی لا رہی ہے کسی ایس ایم کو میری زندگی میں ۔۔ :p
lol...ہمارا کام ہوگا تو تمہارا بھی ضرور ہوگا ۔۔ ذرا صبر تو کرو ۔۔۔ :wink:
اچھا۔۔ اب ایس بھی ہے۔۔ اور ایم بھی۔۔ میرا نام ایم سے ہی شروع ہوتا ہے نا۔ میں بھی تو خاص شخصیت ہی ہوں نا۔
smilehandmd0.gif

لو سارہ، تمھارا کام تو ہو گیا۔۔ اور میرا کام تو دھنک نے بیچ میں ہی چھوڑ دیا۔ اب مجھے بھلا کیا معلوم۔۔ کہ میں نے اپنے آپ کو کیسے بدلنا ہے۔ دھنک اتنی آسانی سے کہہ گئی ہیں۔ اور یہ نہیں معلوم کہ اپنے آپ کو بدلنا کتنا مشکل کام ہے۔ :( :p
:p ۔۔ خاص شخصیت تو ہو ۔۔ پر تم بھی پہلے سے ہو نہ ۔۔ :p ۔۔
اور کس نے کہا کہ میرا کام ہو گیا ۔۔ الٹا میرا تو بنا بنایا کام بگڑ رہا تھا کسی نیو انٹری کے چکر میں ۔۔۔ :roll: :p ۔۔ تمہیں بیچ میں ہی چھوڑ دیا ۔۔ اور حجاب بیچاری کو تو اگلے سال پر ٹرخا دیا دھنک نے ۔۔۔lol...
:p
 
دھنک

معطل

:cry: ہم نے آپ کا کام کب بگاڑا ہے سارہ ۔؟ :(
:cry: :cry: ماوراء کو بھی کب ہم نے بیچ میں چھوڑا ؟ کتنے الزام عائد کئے جارہے ہیں ہم پر :( :oops:
 
بس سوچنے بیٹھ گئیں تو پھر بیٹھ ہی گئیں :) آجائیے جلدی سے اس سے پہلے کہ ہمارا دوسری بازو کا بٹن بھی اکھڑ کے جواب دے جائے آکر لگا جائیے ۔ :)
جتنی دیر لگائیں گئیں اتنے ہی بٹن لوز ہوں گے ۔ :)
 
سر جی ہم نے لکھا تھا کہ بھلے آپ مانو یا نہ مانو ‘
:)
 
یار دھنک۔۔ اتنے پیار سے ہمیں اتنا کچھ بتا رہی ہیں۔ کبھی کسی کو دیکھا ہے کہ کوئی ہم پر اتنا مہربان ہوا ہو۔۔ تم بس دھنک کو کچھ نہ نہ کہو۔۔۔ان کا دل بھی تو نازک ہے نا۔ سمجھا کرو نا۔ :wink: :p
 
ماوراء

محفلین
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
او گاڈ۔۔۔ :lol:

چلیں ٹھیک ہے۔ میں امی کو مناتی ہوں۔ کہ مجھے کہیں جانا ہے بٹن ٹانکنے۔۔۔ اگر وہ مان گئیں تو میں کچھ سوچتی ہوں۔ :p :lol:

بس سوچنے بیٹھ گئیں تو پھر بیٹھ ہی گئیں :) آجائیے جلدی سے اس سے پہلے کہ ہمارا دوسری بازو کا بٹن بھی اکھڑ کے جواب دے جائے آکر لگا جائیے ۔ :)
جتنی دیر لگائیں گئیں اتنے ہی بٹن لوز ہوں گے ۔ :)
اچھا۔۔۔ میں سوچے بنا ہی آ جاتی ہوں۔ ایڈریس دیں گی تو آؤں گی نا۔ اگر ایڈریس دینے میں دیر لگائیں گی، تو بٹن تو لوز ہوں گے ہی۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
دھنک نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
دھنک نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
دھنک نے کہا:
:) ہم سے پوچھیے اپنے بارے میں ۔ ہم آپکے ماضی ، حال کا احوال بتائیں گے ۔ :)
ارے واہ دھنک ۔۔ آپ تو ہمیں کوئی انتریامی قسم کی چیز معلوم ہوتی ہیں ۔۔۔ :wink: ۔۔ اپنا آپ چھپاتی ہیں اور سب کی خبر رکھتی ہیں ۔۔۔ :roll: :p ۔۔۔
ہمیں تو آپ کے بارے میں پوچھنا ہے ۔۔۔ اپنے بارے میں تو ہم جانتے ہیں نہ ۔۔۔ :wink: :)

:) سارہ جی آپ ہمارے بارے میں چھوڑئیے :)
اپنے بارے میں کچھ پوچھئیے ۔ آپ کی زندگی میں بہت جلد کوئی خاص شخصیت آنے کو ہے جس کے نام کے لفظی ہندسہ ایس ، یا ایم سے شروع ہو سکتا ہے ۔ :)
ہاہاہا دھنک ۔۔ میری زندگی میں خاص شخصیت وہ بھی بہت جلد ۔۔ lol...
آپ تو اتنے یقین سے کسی ایس ایم کے آنے کا کہہ رہی ہیں جیسے آنے سے پہلے بتایا ہوا ہو اس نے آپ کو ۔۔۔
tongue.gif
:p
ویسے اگر کوئی پہلے سے موجود ہو تو کیا اس کو واپس بھیج دوں ۔۔۔ :p :wink:
یار۔۔۔ یہ ایس، ایم ۔۔۔ کا کیا چکر ہے۔ مجھے تو دھنک پر شک ہو رہا ہے۔ :? :p
لگتا ہے حجاب اور تمھارا کام تو دھنک کروا کر ہی رہیں گی۔ اگر پہلے سے ہی موجود ہے تو اسے واپس بھیجنے کی ضرورت نہیں۔ :wink:
یہ چکر تو دھنک سے پوچھو ۔۔۔وہ ہی لا رہی ہے کسی ایس ایم کو میری زندگی میں ۔۔ :p
lol...ہمارا کام ہوگا تو تمہارا بھی ضرور ہوگا ۔۔ ذرا صبر تو کرو ۔۔۔ :wink:
اچھا۔۔ اب ایس بھی ہے۔۔ اور ایم بھی۔۔ میرا نام ایم سے ہی شروع ہوتا ہے نا۔ میں بھی تو خاص شخصیت ہی ہوں نا۔
smilehandmd0.gif

لو سارہ، تمھارا کام تو ہو گیا۔۔ اور میرا کام تو دھنک نے بیچ میں ہی چھوڑ دیا۔ اب مجھے بھلا کیا معلوم۔۔ کہ میں نے اپنے آپ کو کیسے بدلنا ہے۔ دھنک اتنی آسانی سے کہہ گئی ہیں۔ اور یہ نہیں معلوم کہ اپنے آپ کو بدلنا کتنا مشکل کام ہے۔ :( :p
:p ۔۔ خاص شخصیت تو ہو ۔۔ پر تم بھی پہلے سے ہو نہ ۔۔ :p ۔۔
اور کس نے کہا کہ میرا کام ہو گیا ۔۔ الٹا میرا تو بنا بنایا کام بگڑ رہا تھا کسی نیو انٹری کے چکر میں ۔۔۔ :roll: :p ۔۔ تمہیں بیچ میں ہی چھوڑ دیا ۔۔ اور حجاب بیچاری کو تو اگلے سال پر ٹرخا دیا دھنک نے ۔۔۔lol...
:p

:cry: ہم نے آپ کا کام کب بگاڑا ہے سارہ ۔؟ :(
:cry: :cry: ماوراء کو بھی کب ہم نے بیچ میں چھوڑا ؟ کتنے الزام عائد کئے جارہے ہیں ہم پر :( :oops:
اف اتنا رونا ۔۔ :( ۔۔ میں نے کب کوئی الزام عائد کیا ۔۔ :oops: ۔۔ میں تو ماورا کو تسلی دے رہی تھی کہ فکر نہ کرو تمہارا کام نہیں ہوا تو ہمارا بھی نہیں ہوا۔۔۔ :( ۔۔ پلیز ایسے تو مت روو میرا دل بھی بہت کمزور ہے ۔۔ :cry:
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
دھنک نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
دھنک نے کہا:
:) ہم سے پوچھیے اپنے بارے میں ۔ ہم آپکے ماضی ، حال کا احوال بتائیں گے ۔ :)
ارے واہ دھنک ۔۔ آپ تو ہمیں کوئی انتریامی قسم کی چیز معلوم ہوتی ہیں ۔۔۔ :wink: ۔۔ اپنا آپ چھپاتی ہیں اور سب کی خبر رکھتی ہیں ۔۔۔ :roll: :p ۔۔۔
ہمیں تو آپ کے بارے میں پوچھنا ہے ۔۔۔ اپنے بارے میں تو ہم جانتے ہیں نہ ۔۔۔ :wink: :)

:) سارہ جی آپ ہمارے بارے میں چھوڑئیے :)
اپنے بارے میں کچھ پوچھئیے ۔ آپ کی زندگی میں بہت جلد کوئی خاص شخصیت آنے کو ہے جس کے نام کے لفظی ہندسہ ایس ، یا ایم سے شروع ہو سکتا ہے ۔ :)
ہاہاہا دھنک ۔۔ میری زندگی میں خاص شخصیت وہ بھی بہت جلد ۔۔ lol...
آپ تو اتنے یقین سے کسی ایس ایم کے آنے کا کہہ رہی ہیں جیسے آنے سے پہلے بتایا ہوا ہو اس نے آپ کو ۔۔۔
tongue.gif
:p
ویسے اگر کوئی پہلے سے موجود ہو تو کیا اس کو واپس بھیج دوں ۔۔۔ :p :wink:
یار۔۔۔ یہ ایس، ایم ۔۔۔ کا کیا چکر ہے۔ مجھے تو دھنک پر شک ہو رہا ہے۔ :? :p
لگتا ہے حجاب اور تمھارا کام تو دھنک کروا کر ہی رہیں گی۔ اگر پہلے سے ہی موجود ہے تو اسے واپس بھیجنے کی ضرورت نہیں۔ :wink:
یہ چکر تو دھنک سے پوچھو ۔۔۔وہ ہی لا رہی ہے کسی ایس ایم کو میری زندگی میں ۔۔ :p
lol...ہمارا کام ہوگا تو تمہارا بھی ضرور ہوگا ۔۔ ذرا صبر تو کرو ۔۔۔ :wink:
اچھا۔۔ اب ایس بھی ہے۔۔ اور ایم بھی۔۔ میرا نام ایم سے ہی شروع ہوتا ہے نا۔ میں بھی تو خاص شخصیت ہی ہوں نا۔
smilehandmd0.gif

لو سارہ، تمھارا کام تو ہو گیا۔۔ اور میرا کام تو دھنک نے بیچ میں ہی چھوڑ دیا۔ اب مجھے بھلا کیا معلوم۔۔ کہ میں نے اپنے آپ کو کیسے بدلنا ہے۔ دھنک اتنی آسانی سے کہہ گئی ہیں۔ اور یہ نہیں معلوم کہ اپنے آپ کو بدلنا کتنا مشکل کام ہے۔ :( :p
:p ۔۔ خاص شخصیت تو ہو ۔۔ پر تم بھی پہلے سے ہو نہ ۔۔ :p ۔۔
اور کس نے کہا کہ میرا کام ہو گیا ۔۔ الٹا میرا تو بنا بنایا کام بگڑ رہا تھا کسی نیو انٹری کے چکر میں ۔۔۔ :roll: :p ۔۔ تمہیں بیچ میں ہی چھوڑ دیا ۔۔ اور حجاب بیچاری کو تو اگلے سال پر ٹرخا دیا دھنک نے ۔۔۔lol...
:p
یار دھنک۔۔ اتنے پیار سے ہمیں اتنا کچھ بتا رہی ہیں۔ کبھی کسی کو دیکھا ہے کہ کوئی ہم پر اتنا مہربان ہوا ہو۔۔ تم بس دھنک کو کچھ نہ نہ کہو۔۔۔ان کا دل بھی تو نازک ہے نا۔ سمجھا کرو نا۔ :wink: :p
lol..میں بھی تو پیار پیار میں ہی کہہ رہی تھی نہ ۔۔واقعی کچھ زیادہ ہی نازک دل ہے پیار میں بھی کچھ کہنا نہیں برداشت کر سکتا ۔۔ :( ۔۔ چلو اب کچھ نہیں کہتی ۔۔۔ :)
 
Top