مظفر بخاری

محفلین
محترم مظفر بخاری صاحب
محفل اردو پہ دلی خوش آمدید
آپ کے بارے جان کر اچھا لگا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بزرگ مان اک سوال پوچھنے کی گستاخی کررہا ہوں ۔۔۔ ۔
یقین ہے کہ رہنمائی فرمائیں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اس جہاں رنگ و بو میں آپ کو " اپنی کھوج میں " کے سفر پر نکلے نصف صدی سے زیادہ وقت گزر گیا ۔
اللہ آپ کو سدا سلامت رکھے آمین ۔۔۔ ۔
کیا " کوئی پتہ ملا یار کا ۔۔ یا اپنی ملی خبر کوئی " ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جواب میں غالب کا ایک شعر عرض ہے
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی
 

مظفر بخاری

محفلین
یادش بخیر
کچھ کچھ یاد پڑتا ہے کہ اردو ڈائجسٹ میں آپ کے مضامین بہت دلچسپی کے ساتھ پڑھا کرتا تھا
آپ کا مضمون نیامت علی اور حُسنِ کارکردگی پڑھا ہے نام کچھ جانا پہچانا محسوس ہوا
اور اب اس دھاگے سے تصدیق بھی ہو گئی :)
یہ محفلین کی خوش قسمتی ہے کہ آپ ہمارے درمیان ہیں
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید محترم :bighug:
آپ کا بہت بہت شکریہ
 

مظفر بخاری

محفلین
بھلکڑ عائشہ عزیز ملائکہ نایاب سید شہزاد ناصر شمشاد نیلم شوکت پرویز تلمیذ محسن وقار علی مہ جبین @محمد علم اللہ اصلاحی فارقلیط رحمانی عینی شاہ پردیسی عبدالقدوس راشد
آپ نے مجھے اپنی محفل میں خوش آمدید کہا جس پر میں آپ سب کا انتہائی شکر گزار ہوں
علم کی تلاش ایک ایسا سفر ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا انسان کو زندگی بھر یہ سفر جاری رکھنا چاہئیے۔میں آپ سب کیلیے دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپکو کامیابی اور خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
 
مظفر انکل تمہارے استاد ہیں کیا؟؟؟
سمجھ لیں۔ابھی تک ان سے کوئی کلاس تو نہیں پڑھی مگر باتوں میں کافی کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
میرے مستقبل کے استاد ہیں۔
ابھی کبھی کبھار سر سے ملنے چلا آتا ہوں
کسی دن کیمرا لا کر سر کے ساتھ اپنی ایک تصویر کھینچ کر پیش کروں گا
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
فارملی خوش آمدید سر
یہاں میں یہ بتاتا چلوں کہ مظفر بخاری صاحب کو میں خصوصی فرمائش کرکے اردو محفل پہ لیکر آیا ہوں
حسیب بھائی۔۔۔یہ شاید وہی ہیں نا کہ جن کا آپ نے مجھے بتایا تھا ساہیوال میں۔
کچھ یاد آیا؟
 
Top