اپنی اینڈرائڈ ڈیوائس پر اردو کتابیں پڑھیے۔

فرحت کیانی

لائبریرین
یہ پرانا دھاگا سامنے آیا ہے تو میں فرحت کیانی سے پوچھنا چاہوں گا کہ اب، مئی 2017ء سے میں اپنے بلاگ پر کنڈل (AZW) اور ای پب فارمیٹ بھی مہیا کر رہا ہوں، اور ڈاون لوڈیبل کتب کے روابط بزم اردو لائبریری میں بھی پوسٹ کر رہا ہوں۔ ان کو کنڈل سے حاصل کر کے دیکھیں۔ مہر نستعلیق فانٹ مین یہ ای بکس ہیں، اور کیلیبر سے ہی بنائی گئی ہیں۔ اور اپنا فیڈ بیک دیں۔ مجھے کنڈل سے کسی کا فیڈ بیک نہیں ملا ہے اب تک۔
السلام علیکم اعجاز انکل۔ کنڈل فارمیٹ میں دو تین کتابیں ڈاون لوڈ کی ہیں لیکن میرے فون اور لیپ ٹاپ کنڈل ایپ میں یہ نہیں کھل پا رہیں۔ azw فارمیٹ اپنے کنڈل ای میل پر بھیجیں تو unsupported کا پیغام ملا۔ ابھی ایک ورڈ فائل بھیجی ہے۔ اب انتظار ہے کہ کنورژن ہوتی ہے یا نہیں۔
کیا mobi اور azw فارمیٹ میں کوئی تکینکی فرق ہوتا ہے؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کی عاصمہ کیوں ہو
معلوماتی
لیکن عاصمہ ہماری دوست بھی نہیں ہے۔ ☺
انتہائی معلوماتی

ذریعہ نئی معلومات
 
فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم اعجاز انکل۔ کنڈل فارمیٹ میں دو تین کتابیں ڈاون لوڈ کی ہیں لیکن میرے فون اور لیپ ٹاپ کنڈل ایپ میں یہ نہیں کھل پا رہیں۔ azw فارمیٹ اپنے کنڈل ای میل پر بھیجیں تو unsupported کا پیغام ملا۔ ابھی ایک ورڈ فائل بھیجی ہے۔ اب انتظار ہے کہ کنورژن ہوتی ہے یا نہیں۔
کیا mobi اور azw فارمیٹ میں کوئی تکینکی فرق ہوتا ہے؟
کنڈل نے میری بھیجی ہوئی ورڈ ڈاکیومینٹ کو خود ہی پی ڈی ایف میں کنورٹ کر دیا ہے۔ اب میں اسے پی ڈی ایف کے طور پر کنڈل ڈیوائس پر پڑھ سکتی ہوں۔
 
میں نے تو زو ریڈر میں پانچ ڈکشنریز ڈالی ہوئی ہیں۔ ای ڈی ایکس والی، جو گولڈن ڈکشنری میں استعمال ہوا کرتی ہیں۔

ایک آدھ اردو الفاظ کے معنی انگریزی میں بھی فراہم کر دیتی ہے۔

29967037248_76793975eb_b.jpg

43836734841_6498a3cf78_b.jpg
احمد بھائی ان ڈکشنریز کے لنک دے سکتے ہیں؟
 
Top