حکیم محمد اخترصاحب رحمۂ اللہ علیہ کی کہی گئ نعت رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم
تمہیںﷺ نمونہ بنایا ہے پیروی کےلیئے
تمہاراﷺعشق ضروری ہےزندگی کےلیئے
ہرایک ادا میں تمہاریﷺوہ دلربائ ہے
کہ دشمنی بھی ترستی ہےدوستی کے لیئے
خدا کےبعد اگرعشق ہو تہ ہوتمﷺسے
کہ تمﷺہی حسن مجسم ہوعاشقی کے لیئے




