سیدہ شگفتہ
لائبریرین
دنیا بہت ہی عجیب ہے اسے صرف اور صرف اپنے ہی غم اور صرف اور صرف اپنی ہی خوشی کی پرواہ ہے اور بس !
جس گناہ سے عمر کم ہوجاتی ہے وہ رشتہ داروں سے بدسلوکی ہے۔
جس گناہ سے انسان پر لعنت ہوتی ہے وہ جھوٹ ہے۔
جس گناہ سے پکڑ ہوتی ہے وہ ظلم ہے۔
جس گناہ سے رزق بند ہو جاتا ہے وہ زنا ہے۔
جس گناہ سے پردہ فاش ہو جاتا ہے وہ نشہ ہے۔
جس گناہ سے نعمتوں کو زوال آ جاتا ہے وہ تکبر ہے۔
جس گناہ سے پوری انسانیت تباہ ہو جاتی ہے وہ قتل ہے۔جب بھی فارغ وقت ملے تو اپنی ماں کے پاس جا کے بیٹھ جایا کرو، کیونکہ ماں کے ساتھ گزرا ہوا وقت قیامت کے دن نجات کا باعث بنتا ہے۔
(حضرت علی کرم اللہ وجہ)