اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نعرے

تفسیر

محفلین
SelectBochi.jpg
 

تیشہ

محفلین
معین ،mein electoin naih khail rehi , mera mind chang hogay hai , her cheez chang hogyi hai is liya mein kofat mein hogyi hon mujhe se naih khilnay hota ,
so, mein gyi .... dhastbardar horehi hon ..,
 

سارہ خان

محفلین
ایسے کیسے دستبردار ہو رہی ہیں آپ باجو ۔۔:(۔۔ ہم آپ کو دست بردار نہیں ہونے دیں گے ۔۔۔ آپ اس ہی طرح رومن میں ہی ا کر لکھ جایا کریں ۔۔۔ لیکن الیکشن تو نہ چھوڑیں پلیز ۔۔۔:(
 

تیشہ

محفلین
ایسے کیسے دستبردار ہو رہی ہیں آپ باجو ۔۔:(۔۔ ہم آپ کو دست بردار نہیں ہونے دیں گے ۔۔۔ آپ اس ہی طرح رومن میں ہی ا کر لکھ جایا کریں ۔۔۔ لیکن الیکشن تو نہ چھوڑیں پلیز ۔۔۔:(





تمھارا ووٹ بھی میرا ہے سارہ ۔ اور تمھارے پر دو ڈبے مٹھائی کے تھے آل ریڈی میرے ۔ اب تیسرا ڈبہ بھی شامل کرنا ۔
01dance2.gif
 

سارہ خان

محفلین
تمھارا ووٹ بھی میرا ہے سارہ ۔ اور تمھارے پر دو ڈبے مٹھائی کے تھے آل ریڈی میرے ۔ اب تیسرا ڈبہ بھی شامل کرنا ۔
01dance2.gif

اس میں کوئی شک نہیں کہ میرا ووٹ آپ کا ہے ۔۔:p ۔۔۔
ل و ل باجو یہ مٹھائی کا حساب آپ کو کتنا یاد رہتا ہے ۔۔:p۔۔ ابھی 1 ۔ 2 ڈبے اور بھی جمع ہونے دیں ۔۔:p ۔۔ پھر ساری مٹھائی اپ کو 1 ساتھ کھلا دوں گی ۔۔:)
 

تیشہ

محفلین
تو اور کیا ۔ :-P
مٹھائی کا حساب کتاب مجھے بہت اچھے سے یآد رہتا ہے سا
zzzbbbbnnnn.gif


رہ ،


باقی کے حساب کتاب میں ، میں بڑی کمزور ہوں ۔ اک اسی میں تیز ہوں ۔
 

تفسیر

محفلین

نوٹ: یہ فائل 20MB ہے ۔ ڈی ایس ایل (315KB) پر ایک منٹ 15 سیکنڈ اوپن کرنے میں لگتے ہیں۔ آپ اپنے لنک کے مطابق حساب لگالیں۔ مووی اردو میں‌ ہے اور ساڑھے سات منٹ چلتی ہے۔
.
 

تیشہ

محفلین
ٹام ن جیری ۔؟ :confused:

ادھر سارا وقت مناہل دیکھتی رہتی ہے ۔ ادھر اب آپ بھی لے آئے ہیں بڑے بھیا :confused:

مناہل سویرے اٹھتی ہے تو اسے لے کر آتی ہوں دانشکدے ۔
:grin:
 

تیشہ

محفلین
لیجئے بڑے بھیا مناہل کو میں نے لگادئیے ہیں ٹام جیری ۔ اسکی مارے خوشی کے دانت نکل آئے ہیں کہ ٹام ن جیری یہاں بھی :confused:

اور تھوڑی دیر کو ٹی چینیل ہمارے حوالے ۔ :grin:
 

تیشہ

محفلین
کتنے دن ہوئے ادھر کسی نے نعرے ہی نہیں لگائے :( :confused: شمشاد ص آجائے تو ادھر لگاتے ہوں انکو ۔ ۔
 

ماوراء

محفلین
بس باجو۔۔اب سب تیار رہیں۔ شمشاد بھائی کے آتے ساتھ ہی الیکشن شروع ہو جائیں گے۔ میں بھی اپنی تیاری مکمل کرتی ہوں۔

محب تو صوبائی الیکشن لڑنے کو تیار نہیں۔ اس لیے اس کو صدارتی انتخابات کے لیے کھڑا کرتے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
ہاں تیار ہوں ابھی پرسوں شاپنگ کر آئی ہوں سب تیاری مکمل ہے

zzzbbbbnnnn.gif
کیا پہنوں الیکشن کے دن ۔؟
 

تیشہ

محفلین
نہیں وہ پرانا ہوچکا ہے ۔ میں کوئی ساڑھی پہن لوں گی
zzzbbbbnnnn.gif
ساڑھی بھلا گیس کرو کدھر سے آرہی تھی کچھ دیر پہلے ۔ ;):rolleyes:
zzzbbbbnnnn.gif
 
Top