اُردو لغت اور دائرۃ المعارف کا مسئلہ

وصی اللہ

محفلین
اُردو لغت اور دائرۃ المعارف بالکل بھی کام نہیں کر رہے۔۔۔ کیا کچھ اپ گریڈیشن کی جارہی ہے یا کچھ اور مسئلہ ہے؟
 

زیک

مسافر
اُردو لغت اور دائرۃ المعارف بالکل بھی کام نہیں کر رہے۔۔۔ کیا کچھ اپ گریڈیشن کی جارہی ہے یا کچھ اور مسئلہ ہے؟
اردوویب سرور کی اپگریڈ سے انسائیکلوپیڈیا کا کوئی مسئلہ ہوا تھا۔ ابن سعید بہتر بتا سکیں گے کہ اس کا کوئی حل نکلا یا نہیں
 
اردو انسائکلو پیڈیا کا مسئلہ ہمارے علم میں ہے۔ ابھی تک اسے اپڈیٹ کرنے کا موقع نہیں مل سکا۔ اس دوران ایک سفر درپیش تھا۔ امید ہے کہ آئیندہ ویک اینڈ پر اسے درست کیا جا سکے گا۔ :) :) :)
 
Top