اردوویب سرور کی اپگریڈ سے انسائیکلوپیڈیا کا کوئی مسئلہ ہوا تھا۔ ابن سعید بہتر بتا سکیں گے کہ اس کا کوئی حل نکلا یا نہیںاُردو لغت اور دائرۃ المعارف بالکل بھی کام نہیں کر رہے۔۔۔ کیا کچھ اپ گریڈیشن کی جارہی ہے یا کچھ اور مسئلہ ہے؟
قبلہ آپ نے کچھ تلاش کر کے دیکھا ہے؟لنک کام کر رہا ہے
تکنیکی، جس کا حل قدرے وقت طلب ہے۔Urdu Encyclopedia اردو دائرۃ معارف العلوم - نو مولود
لنک کام نہیں کر رہا۔کیا کوئی تکنیکی مسئلہ ہے یا معاشی؟